الأربعاء، 13 نوفمبر 2019

کمنسٹ بہروپیا اردگانی مشیر خاص یاسین اوقطای

یہ ہے کمنسٹ بہروپیا اردگانی مشیر خاص یاسین اوقطای۔ 
جس نے مملکت سعودی عرب کے خلاف ایک مضمون لکھا ہے اور سارے بھیڑ بکریوں کو اپنی طرف متوجہ کرنے کی کوشش کی ہے۔۔ 
ابھی یہ ایک جھلک ہے۔ اس مردود کی مزید خباثت اس وقت ظاہر کروں گا جب اس کے مضمون کا ترجمہ اردو میں آجائے گا کہ ایک برصغیری بہروپیے نے اسکی ذمیداری لے رکھی ہے۔۔

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

یاسر برہامی سلفی یا اخوانی؟!

 یاسر برہامی سلفی یا اخوانی؟!  مصر کے اندر سلفیت کا پلیٹ فارم اور چہرہ جمعية أنصار السنة المحمدية ہے..  اور اسکی معروف شخصیات ہیں... جیسے کہ...