الأربعاء، 13 نوفمبر 2019

داعشی اخوانی ھشام عشماوي مصری فوج کے قبضے میں

🎪موسٹ وانٹیڈ دہشت گرد داعشی اخوانی ھشام عشماوي مصری فوج کے قبضے میں
🎴قطر ترکی اور اخوانیوں کا بہت بڑا خسارہ !!!!

🛑2013 میں رابعہ میدان میں اخوانیوں کے ساتھ جنرل سیسی کے خلاف مظاہرے میں شامل تھا۔ پھر وہاں سے شام، ترکی اور غزہ جاکر مزید ٹریننگ حاصل کی۔ پھر فری مصری آرمی یعنی الجیش المصری الحر کے نام سے فوج تشکیل دی۔۔ جو مغربی مصر، سینا اور لیبیا میں دہشت گردانہ حملے کرتا رہا۔۔ 

🛑آخر کار خلیفہ حفتر کی قیادت میں لیبیائی فوج نے شہر درنہ سے اسے گرفتار کرنے میں کامیابی حاصل کی جو تنہا سینکڑوں معصوموں کا قاتل ہے۔ 

🛑کہا جا رہا ہے کہ اسے اچانک اگر گرفتار نہ کیا جاتا تو اپنے اس خود کش بمبار سے خود کو اڑا لیتا۔۔ جس کے جواز کا فتوی اسکے مرشد اعلی ملا قرضاوی نے دے رکھی ہے۔۔ 

🎴نوٹ: امید یہی ہے کہ لیبیا اور مصر کے سارے دہشت گرد داعشی اور اخوانی ایک ایک کر کے لیبیائی اور مصری فوج کے ہتے چڑھ جائیں گے۔ اور ایک دن ضرور آئے گا جب خطہ دہشتگردوں سے پاک ہوجائے گا۔

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

عوام وخواص میں تحریکی جراثیم

  عوام وخواص میں تحریکی جراثیم د/ اجمل منظور المدنی وکیل جامعہ التوحید ،بھیونڈی ممبئی اسلام ایک عالمگیر مذہب ہے جسے دیکر اللہ رب العالمی...