🎴اہم عالمی اور ملی مسائل سے مسلمانوں کو بھٹکانے کیلئے
🕋مملکت توحید کے خلاف خوارج وقت کا پروپیگنڈہ
◀️اس وقت جہاں ایک طرف خانہ کعبہ پر ابرہہ وقت مجوسی باغی حوثی مجوسی ایران کی مدد سے خانہ کعبہ پر میزائیل پھینک رہے ہیں تو دوسری طرف داعشی اخوانی لیبیا اور جزائر میں دوبارہ تباہی لانے کیلئے بے تاب ہیں۔
◀️انہیں سارے ملی اور ملکی مسائل کو لیکر سعودی عرب مکہ مکرمہ کے اندر مسلم دیشوں کی کانفرنس کرا رہا ہے۔۔
◀️لیکن منافقین امت ان تمام ملی مسائل سے لوگوں کا دھیان ہٹانے کیلئے جھوٹا اور غلط پروپیگنڈہ پھیلا رہے ہیں کہ رمضان کے بعد فورا سعودی عرب تین علما کو پھانسی چڑھائے گا۔۔ جبکہ ان اخوانی اور صہیونی اخباروں میں سعودی سرکار کی طرف سے کوئی حوالہ نہیں ملے گا۔۔
دیکھیں یہ خبر:
https://www.google.com/amp/s/www.eremnews.com/news/arab-world/saudi-arabia/1824047/amp
◀️بڑا بیٹا عبد اللہ العودہ جو امریکہ میں یہودیوں کا بوٹ چاٹ رہا ہے اس نے بھی اس طرح کی خبر کا انکار کیا ہے اور کہا ہے کہ مجھے اس تعلق سے کوئی جانکاری نہیں ہے۔۔ دیکھیں اسکا ٹیوٹر:
https://twitter.com/aalodah/status/1132019212602552321?s=19
◀️دوسری خبر خوارج وقت اور برصغیر کے تحریکی عالمی ہمدردی بٹورنے اور مکہ کی چوٹی کانفرنس سے عالمی نگاہ ہٹانے کیلئے مزید ایک جھوٹا پروپیگنڈہ پھیلا رہے ہیں کہ سلمان عودہ کے بچے رو رو کر بن سلمان سے درخواست کر رہے ہیں کہ میرے ابو کو چھوڑ دو۔۔
◀️حالانکہ یہ بچے سلمان عودہ کے نہیں ہیں۔۔ تصویروں سے میچ کرسکتے ہیں۔۔
◀️دوسرے یہ کہ یہ بچے کہہ رہے ہیں کہ میرے ابو پانچ سال سے زیادہ جیل میں ہیں جنہیں ہم نے نہیں دیکھا جبکہ سلمان عودہ کو جیل میں 2017 میں ڈالا گیا ہے جو بمشکل تین سال ہوں گے۔
تیسرے یہ کہ یہ بچے مطالبہ کر رہے ہیں کہ میرے والد کا قرضہ کی ادائیگی کردو جنہیں جیل ہوگئی ہے۔
◀️یہ جملہ صرف اصلی ویڈیو میں ہے لیکن ان مکاروں نے جس ویڈیو کو لگایا ہے اس سے اس جملے کو حذف کر دیا ہے۔۔
◀️پتہ چلا وہ بچے کسی ایسے شخص کیلئے رو رہے ہیں جسے قرضہ کی ادائیگی نہ ہونے کی بنا پر جیل ہوئی ہے۔ لیکن خارجیوں نے اس ویڈیو کو ایڈٹ کرکے اسے عودہ سے جوڑ دیا اور برصغیر کے تحریکی اسے لڈو سمجھ کر پھولے نہ سمائے اور اس جھوٹی خبر کو پھیلانے میں ہاتھ بٹانا شروع کردیا۔
◀️اس پیج پر جاکر جھوٹی ویڈیو دیکھ سکتے ہیں:
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=845988212446399&id=100011056836583
👤سب سے واضح فرق یہ ہے کہ سلمان عودہ کے سارے بچے گورے ہیں جبکہ یہ ویڈیو والے بچے سانولے ہیں۔
◀️پہلے کے خوارج اور آج کے خوارج میں یہ فرق ہے کہ پہلےکے خوارج جھوٹ کو ایسا کبیرہ گناہ سمجھتے تھے جو ایمان سے خارج کر دے لیکن آج کے خوارج جھوٹ کو ایسا ثواب سمجھتے ہیں جس کے بغیر مومن ہو نہیں سکتے۔
◀️یہ ضرور ہے کہ ان غداروں کے خلاف ابھی عدالت میں ان کا ٹرائل چل رہا ہے۔۔ بالخصوص سلمان عودہ کے تعلق سے دیکھیں یہ سارے پوسٹ:
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=119173492625852&id=100035996056314
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=1817519311694681&id=100003098884948
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=2097198083726801&id=100003098884948
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=1823783131068299&id=100003098884948
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=1915041015275843&id=100003098884948
🛑سلمان عودہ کے بیٹے عبد اللہ عودہ کے افکار پر یہ پوسٹ ضرور دیکھیں:
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=108734527003082&id=100035996056314
For clarification It is not true what is discussed about his appeal to the sons of Salman al-Awda, who are the video are not his sons It is his appeal to the children of the crown prince because of the debt owed to their father imprisoned five years ago This video is full of liars, who are not attracted to empathy, and if the verdict of the judiciary is punished, then the ruling will not stop because of any appeal to the information here is a state not a jungle I leave you with this full video
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=2187035251409750&id=100003098884948
پہلے کے خوارج جھوٹ کو ایمان سے خارج کرنے والا کبیرہ گناہ سمجھتے تھے لیکن آج کے خوارج جھوٹ کو جنت میں لیجانے والا ثواب سمجھتے ہیں⬇️
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=2187340138045928&id=100003098884948
پہلے کے خوارج جھوٹ کو ایمان سے خارج کرنے والا کبیرہ گناہ سمجھتے تھے لیکن آج کے خوارج جھوٹ کو جنت میں لیجانے والا ثواب سمجھتے ہیں⬇️
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=2187340138045928&id=100003098884948
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق