الأربعاء، 13 نوفمبر 2019

اخوانی تحریکی منافقت اور امت مسلمہ کی غفلت !

🎴اخوانی تحریکی منافقت اور امت مسلمہ کی غفلت !

🛑ملک سلمان بن عبدالعزیز مکہ مکرمہ جاکر رمضان کا آخری عشرہ خانہ کعبہ کے پاس گزارتے ہیں، وہاں زائرین کعبہ اور دیگر دعاة ومبلغين سے ملاقات کرتے ہیں۔ اور انکے ساتھ افطار کرتے ہیں۔ 
جبکہ ترکی صدر اردگان فلمی ہیرو ، ہیروئین اور مغنیات کے ساتھ خصوصی افطار پارٹی کرتے ہیں۔ 

🛑لیکن منافقین امت کی نظر میں خادم حرمین ہوکر طاغوت ٹھہرے جبکہ ہم جنس پرستوں کیلئے قانون بنانے والا شراب خانے اور زنا کے اڈوں سے اربوں ڈالر سالانہ کمانے والا اور فحش کاروں کے ساتھ افطار پارٹی منانے والا خلیفہ المسلمین ٹھہرا !!!

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

عوام وخواص میں تحریکی جراثیم

  عوام وخواص میں تحریکی جراثیم د/ اجمل منظور المدنی وکیل جامعہ التوحید ،بھیونڈی ممبئی اسلام ایک عالمگیر مذہب ہے جسے دیکر اللہ رب العالمی...