الأربعاء، 13 نوفمبر 2019

اخوانی منافقت روز اول سے

اخوانی منافقت روز  اول سے

اخوانیوں کے پیر اول کو دیکھیں کیسے ملک عبد العزیز کے سامنے ایک تصویر میں ہاتھ جوڑ کر کھڑا ہے تو دوسری تصویر میں عاجزی کی انتہا کو پہونچ کر یعنی جھک کر دست پوشی کر رہا ہے ھھھ 

لیکن آج اسی کے چیلے سعودی حکام کو گالی دے رہے ہیں اور انہیں مجوسی ایران کے مقابلے بھی بدتر سمجھ رہے ہیں۔۔ یعنی خمینی کے باغی حکومت کو دار الاسلام اور سعودی کو طاغوت کہہ رہے ہیں۔۔ھھھھ

جب مکار اخوانیوں کے پیر نے بڑی لجاجت سے درخواست کیا کہ جلالة الملك ہم اخوان المسلمون کے لئے سعودی مین ایک چھوٹی سی آفس کھولنا چاہتے ہیں تو ملک نے پورے ایمانی قوت اور فراست سے جواب دیتےہوئے کہا کہ 
هنا كلّنا إخوان وكلّنا مسلمين , أخرجوا هذا الرجل فإنه صاحب فتنة.
ہم سب یہاں اخوان ہیں ہم سب مسلمین ہیں۔ 
پھر حکم دیا کہ اسے باہر نکالو یہ تو فتین لگتا ہے۔ 
اسی لئے قطب وبنا کے سارے ناتی ملک عبد العزیز سے نفرت کرتے ہیں۔

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

عوام وخواص میں تحریکی جراثیم

  عوام وخواص میں تحریکی جراثیم د/ اجمل منظور المدنی وکیل جامعہ التوحید ،بھیونڈی ممبئی اسلام ایک عالمگیر مذہب ہے جسے دیکر اللہ رب العالمی...