الأربعاء، 13 نوفمبر 2019

اخوانی مجرم سلمان عودہ کیلئے ہمدردی اکٹھا کرنے

اخوانی مجرم سلمان عودہ کیلئے ہمدردی اکٹھا کرنے کے مقصد سے خارجی اخوانی اور تحریکیوں نے ایک پرانی ویڈیو کا استعمال کر رہے تھے جس کا پردہ فاش کرنے پر بلبلا رہے ہیں۔ کئی ایک نے گالی دینا شروع کر دیا اس لئے سوچا دوبارہ اس پر اصل سورس کے ساتھ پوسٹ لگایا جائے۔
http://akhbaralyaw.blogspot.com/2017/08/blog-post_78.html?m=0

چنانچہ یہ خبر 2017 کی ہے جس میں دو بچے رو رہے ہیں جن کا باپ جیل میں ہے۔۔۔ وہ بن سلمان سے قرضہ ادا کرنے کی درخواست کر رہے ہیں۔۔ 

چنانچہ یہ خبر 2017 کی ہے جس میں دو بچے رو رہے ہیں جن کا باپ جیل میں ہے۔۔۔ 
نوٹ: مملکت سعودی عرب کے خلاف طرح کے پروپیگنڈے جھوٹ خبر پھیلانے کا ٹھیکہ رافضی اخوانی خارجی ٹولے نے لے رکھی ہے۔۔ لیکن آخر میں یہ خود ذلیل ورسوا ہوتے ہیں ۔۔

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

یاسر برہامی سلفی یا اخوانی؟!

 یاسر برہامی سلفی یا اخوانی؟!  مصر کے اندر سلفیت کا پلیٹ فارم اور چہرہ جمعية أنصار السنة المحمدية ہے..  اور اسکی معروف شخصیات ہیں... جیسے کہ...