الأربعاء، 13 نوفمبر 2019

سیف الاسلام قذافی کی طرف سے اردگان کو پیغام

سیف الاسلام قذافی کی طرف سے اردگان کو پیغام⬇️

عالم عربی اور اسلامی کی سربراہی میں ہم نے بھی سعودی عرب کا مقابلہ کیا پر تم نے دیکھا ہمارا کیا حشر ہوا۔

ہم سے پہلے یہی نادانی صدام حسین نے کیا اسکا بھی انجام سامنے ہے۔

اس سے بھی پہلے جمال عبد الناصر وہی بے وقوفی کی تھی وہ خائب وخاسر ہوا۔۔ 

سعودی عرب اب بھی سعودی عرب بنا ہوا ہے عالم اسلامی اور عربی کی قیادت کرتے ہوئے اور ہم کہاں چلے گئے۔ 

اس لئے تم بھی وہی بے وقوفی دہرانا چاہتے ہو۔۔۔

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

یاسر برہامی سلفی یا اخوانی؟!

 یاسر برہامی سلفی یا اخوانی؟!  مصر کے اندر سلفیت کا پلیٹ فارم اور چہرہ جمعية أنصار السنة المحمدية ہے..  اور اسکی معروف شخصیات ہیں... جیسے کہ...