خادم حرمین شریفین ملک سلمان بن عبدالعزیز آخری عشرہ حرم مکی میں گزاریں گے۔
مکہ کے گورنر خالد الفیصل اور حرم مکی کے ائمہ اور موذنین سے ملاقات کرتے ہوئے۔
اللہ حرمین کی حفاظت فرما۔۔
یاسر برہامی سلفی یا اخوانی؟! مصر کے اندر سلفیت کا پلیٹ فارم اور چہرہ جمعية أنصار السنة المحمدية ہے.. اور اسکی معروف شخصیات ہیں... جیسے کہ...
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق