الأربعاء، 13 نوفمبر 2019

علماء سعودیہ مجھ سے زیادہ باشعور ہیں

قرضاوی نے کہا کہ علماء سعودیہ مجھ سے زیادہ باشعور اور علم والے ہیں جنہوں نے شروع ہی میں پتہ لگا لیا تھا کہ رافضی ملیشیا حزب اللہ دراصل مسلمانوں کی دشمن دہشت گرد جماعت ہے اور حزب الشیطان ہے۔۔ 
https://youtu.be/kp5hZ8jKDTo

پھر بھی اخوانی تحریکی کہتے پھرتے ہیں کہ قرضاوی وقت کے بڑے عالم ہیں۔ ھھھھھ

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

یاسر برہامی سلفی یا اخوانی؟!

 یاسر برہامی سلفی یا اخوانی؟!  مصر کے اندر سلفیت کا پلیٹ فارم اور چہرہ جمعية أنصار السنة المحمدية ہے..  اور اسکی معروف شخصیات ہیں... جیسے کہ...