الأربعاء، 13 نوفمبر 2019

دنیائے اسلام کا منافق اعظم

دنیائے اسلام کا منافق اعظم 

عالم اسلام کا پہلا اور آخری حمکران ہے جو ظالم یہودی ریاست اسرائیل جاکر مسلمانوں کے کٹر دشمن یہودیوں کے باوا آدم ہرتزل کی قبر کی زیارت کرکے اسکی قبر پر پھول چڑھائے اپنی بیوی کے ساتھ۔ 

پھر قاتل انسانیت شارون کے ساتھ ملکر مشترکہ بیان میں اپنے صہیونی ٹارگٹ کو واضح کرتے ہوئے کہا کہ یہودیوں سے ہمارے تعلقات آج سے نہیں پندرہویں صدی سے ہے۔۔ اسی وقت سے ہم ملکر ہیں اور رہیں گے۔۔ 

نوٹ: تعجب تو یہ ہے کہ ایسے منافق اور دشمنان اسلام کے دوستوں کو بہت سے سرپھرے مسلمانوں کا مسیحا سمجھتے ہیں۔ !!!

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

یاسر برہامی سلفی یا اخوانی؟!

 یاسر برہامی سلفی یا اخوانی؟!  مصر کے اندر سلفیت کا پلیٹ فارم اور چہرہ جمعية أنصار السنة المحمدية ہے..  اور اسکی معروف شخصیات ہیں... جیسے کہ...