الخميس، 14 نوفمبر 2019

کویت بہت جلد اخوانی گروہ کو دہشت گرد لسٹ میں شامل کرنے والا ہے

🌋کویت بہت جلد اخوانی گروہ کو دہشت گرد لسٹ میں شامل کرنے والا ہے

🛑پچھلے ہفتے ایسے ایک فسادی اور تخریب کار اخوانی گروہ کا پتہ لگایا گیا جو ترکی اور قطر کے اندر بیٹھے اخوانیوں کی مدد سے کویت کو تباہ کرنا چاہتے تھے، کویت اور بحرین پر قبضہ کرنا رافضیوں  کی دیرینہ خواہش ہے اور اس مقصد کیلئے وہ اپنے غلاموں کا استعمال کرنا چاہتے تھے۔ 

🛑چنانچہ اب کویت میں بھی آواز اٹھنے لگی ہے کہ اخوانیوں پر یہاں بھی پابندی لگائی جائے، کیونکہ انہوں نے کویت کی ہمدردی کا کافی فائدہ اٹھایا اور ہر میدان میں گھس کر خوب خوب مالی استفادہ کیا، بطور خاص تعلیمی اور خیراتی ورفاہی شعبوں میں بیٹھ کر۔۔ 
🛑امید یہی کی جاتی ہے کہ بہت جلد اب کویت بھی اس گروہ پر پانندی لگا دے گا۔۔ 

🛑ایسا لگتا ہے کہ ان منافقین کو اپنی پابندی کا اب یقین بھی ہو چکا ہے کیوں کہ اب تک بلا سبب بتائے 300/ تک اخوانی قطر، ترکی، آسٹریلیا اور دیگر یورپی ممالک کی طرف کویت چھوڑ کر بھاگ گئے ہیں۔۔ 

📸ویڈیو ضرور دیکھیں جس میں کویت کے ساتھ  اخوانیوں کی غداری اور قطر وترکی کے ساتھ ملکر کویت کو تباہ کرنے کی کیسی تیاری ہو رہی تھی۔۔

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

یاسر برہامی سلفی یا اخوانی؟!

 یاسر برہامی سلفی یا اخوانی؟!  مصر کے اندر سلفیت کا پلیٹ فارم اور چہرہ جمعية أنصار السنة المحمدية ہے..  اور اسکی معروف شخصیات ہیں... جیسے کہ...