الخميس، 14 نوفمبر 2019

نیوزی لینڈ کے دہشت گردانہ حملے میں ہوئے شہیدوں کے اہل خانہ میں سے 200/ لوگوں کو شاہ سلمان نے اپنے خرچے پر حج کی دعوت دی ہے۔

نیوزی لینڈ کے دہشت گردانہ حملے میں ہوئے شہیدوں کے اہل خانہ میں سے 200/ لوگوں کو شاہ سلمان نے اپنے خرچے پر حج کی دعوت دی ہے۔ 

ساتھ میں یہ پتہ رہے کہ نیوزی لینڈ میں جس مسجد نور پر حملہ ہوا تھا اسے سعودی نے ہی بنوایا تھا، جوکہ نیوزی لینڈ اور اس پورے میں پہلی مسجد تھی، تفصیل اس پوسٹ پر دیکھ سکتے ہیں:
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=2078277488952194&id=100003098884948

نوٹ: حملے کے وقت تحریکیوں کا خلیفہ بیان پر بیان داغ رہا تھا یہاں تک کہ جب پتہ چلا کہ مسجد نور سعودی نے بنوائی تھی تو یہ بھی ڈینگ مار دیا کہ نیوزی لینڈ میں ہم ایسی دس مسجدوں کی تعمیر کریں گے۔۔۔ 
تحریکیوں سے سوال یہ ہے کہ کھلیفہ کتنے لوگوں کو اپنے خرچ پر حج کروا رہا ہے ، نیز اب تک کتنی مسجدیں بنوا چکا؟!!!!

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

یاسر برہامی سلفی یا اخوانی؟!

 یاسر برہامی سلفی یا اخوانی؟!  مصر کے اندر سلفیت کا پلیٹ فارم اور چہرہ جمعية أنصار السنة المحمدية ہے..  اور اسکی معروف شخصیات ہیں... جیسے کہ...