🌋کرسی کیلئے دین کو بیچنا کوئی اخوانیوں سے سیکھے !!!
🛑مرسی کے ذریعے کرسی کے حریص اور عباد الدینار والدولار خبیث اخوانیوں نے مصری فوج پر ظلم وزیادتی کا الزام لگانے اور خود کو جھوٹا شہید اور مجاہد کہلوانے کیلئے دیکھیں رابعہ میدان میں آرٹسٹوں اور ماہر ڈاکٹروں کے ذریعے کیسے ڈرامہ بازی اور فلم شوٹنگ کر رہے ہیں۔۔ !!
🛑کیا ان مکاروں کے علاوہ کسی غیرت مند مسلمان میں ہمت ہے کہ اپنے دین وایمان کو بیچ کر ایسی گھٹیا حرکت کرنے کیلئے تیار ہوجائے گا؟!
نوٹ: جس قدر ذلت و رسوائی والی حرکت کر رہے ہیں یہ ذلیل ویسے ہی اللہ انہیں ذلیل ورسوا کر رہا ہے، در در کی ٹھوکر کھا رہے ہیں۔۔
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق