الخميس، 14 نوفمبر 2019

کویت کی آزادی میں اخوانی کردار

خبیث اخوانیوں نے کویت کی آزادی میں امریکی فوجیوں کو مقبول بنانے کیلئے امیر کویت سے پچاس ملین امریکی ڈالر رشوت میں لی تھی۔۔ 
سعودی شاہ فہد نے انہیں کوئی رشوت نہیں دی تو احتجاج کرنے ریاض پہونچ گئے تھے۔ 
لیکن آج امریکہ گیارہ ہزار فوج کے ساتھ قطر کے ایک بڑے رقبے پر موجود ہے لیکن قرضاوی سمیت یہ سارے رشوت خور منافقین امت خاموش ہیں ، کسی ایک بھی اخوانی یا تحریکی نے آج تک قطر میں امریکی وجود پر ایک لفظ تک نہیں کہہ سکا۔ 

اخوانی منافقت اسے کہتے ہیں،،،،،،،،،

قطر میں امریکی فوجی اڈے کی تفصیل یہاں دیکھ سکتے ہیں:
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=1932690130177598&id=100003098884948

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

یاسر برہامی سلفی یا اخوانی؟!

 یاسر برہامی سلفی یا اخوانی؟!  مصر کے اندر سلفیت کا پلیٹ فارم اور چہرہ جمعية أنصار السنة المحمدية ہے..  اور اسکی معروف شخصیات ہیں... جیسے کہ...