الجمعة، 15 نوفمبر 2019

میں کمال اتاترک کے نقش قدم پر چل رہا ہوں

🌋میں کمال اتاترک کے نقش قدم پر چل رہا ہوں: اردگان کا اعتراف

✔اردگانی بھکت اردگانی خلیفہ خلیفہ ثابت کرنے میں لگے ہیں اور وہ خلافت کے تابوت میں آخری کیل ٹھونکنے والے مرتد یہودی کمال اتاترک کے نقش قدم پر چلنے کی بات کرتا ہے،، اور اسی ملحد کے بنائے ہوئے دستور کی حفاظت کی قسم کھاتا ہے۔۔ 
https://twitter.com/rterdogan_ar/status/252469255117869056?s=19

🌋ملحد یہودی کمال اتاترک کا اسلام کے تعلق سے گھٹیا بیان: اسلام ایک لاہوتی احمق دین ہے جسے ایک عرب بد اخلاق بدو نے جنم دیا ہے، ایک ایسا بدبودار جو ہماری زندگی کو متعفن کرنے والا ہے۔ نعوذ باللہ من ھذا الشیطان 
"Islam - that theology of an immoral illiterate Arab bedouin is a decaying corpse that is poisoning all of our life"  Mustafa Kemal Pasha aka Ataturk

✔سچ ہے بھکت کی ایک قسم اندھ بھکتی بھی ہے۔

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

عوام وخواص میں تحریکی جراثیم

  عوام وخواص میں تحریکی جراثیم د/ اجمل منظور المدنی وکیل جامعہ التوحید ،بھیونڈی ممبئی اسلام ایک عالمگیر مذہب ہے جسے دیکر اللہ رب العالمی...