🌋کیا اسلام مسیحیت اور کمیونزم کا چربہ ہے؟!
🎪سید قطب نے اپنی کتاب معرکہ الاسلام والراسمالیہ میں کہا: " ولا بد للإسلام أن يحكم لأنه العقيدة الوحيدة الإيجابية الإنشائية التي تصوغ من المسيحية والشيوعية معا مزيجا كاملا يتضمن أهدافهما جميعا ويزيد عليهما التوازن والتناسق والإعتدال " ص: 61
ترجمہ: اسلام ہی آگے چل کر حکومت قائم کرے گا کیونکہ یہ واحد مثبت تعمیری عقیدہ ہے جو عیسائیت اور کمیونزم دونوں سے مل کر تشکیل پایا ہے، جس میں ان کے تمام اہداف شامل ہیں اور توازن ، ہم آہنگی اور اعتدال کو بڑھاتا ہے۔
✔نوٹ: اسلامی عقیدے کو تثلیثی صلیبی مسیحیت اور الحادی کمیونزم کا مرکب بتا کر سید قطب نے ارتداد اور کفر کا راستہ اپنایا ہے،،، وہ اسلام جس نے عیسائیت اور الحاد کو کفر بتایا آج اخوانیوں کا پیر اکبر اسلام کو اسی کا معجون مرکب بتا رہا ہے۔۔۔ !!!
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق