الجمعة، 15 نوفمبر 2019

اردگانی حماقت اور شیطنت کی ایک جھلک

اردگانی حماقت اور شیطنت کی ایک جھلک دیکھنا ہو تو اس خبر کو پڑھیں کہ کس طرح عالمی پیمانے پر غیر قانونی کیمائی زیریلی ہتھیار کو کردوں پر آزمایا ہے اردگانی شیطانی فوج نے۔۔۔ 
https://www.dailymail.co.uk/news/article-7587357/Distressing-footage-emerges-children-chemical-burns-Syria.html

جن بچوں پر یہ زیریلا بم گرا ہے انکا بدن جھلس گیا وہ تڑپ رہے ہیں،،
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=2439907372789202&id=100003098884948


ظالم اور منافق اردگان نے کردوں پر کیمائی بمباری کرکے انہیں روتا بلبلاتا چھوڑا ہے جو نہ مر رہے ہیں نہ جی رہے ہیں۔۔ اس بمباری کی تحقیقات اقوام متحدہ نے کرنے کا وعدہ کیا ہے۔۔
https://ahvalnews.com/chemical-weapons/un-launches-investigation-alleged-use-white-phosphorus-turkey-syria-guardian?utm_term=Autofeed&utm_medium=Social&utm_source=Facebook#Echobox=1571432705

لیکن جیسے مجرم بشاری فوج نے شامی مسلمانوں کے خلاف کیمائی ہتھیار کی جانچ کرنے کا وعدہ کیا اور اب تک کوئی نتیجہ سامنے نہیں آیا اسی طرح اس کا بھی حال ہوگا۔۔ کیونکہ دونوں صہیونیوں اور صلیبیوں کا خادم بن کر اہل سنت مسلمانوں کو مار رہے ہیں۔
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=2439907372789202&id=100003098884948
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=2440806799365926&id=100003098884948


یہی کردوں پر اردگانی بمباری ہے جسے نبع السلام کا نام رکھا گیا اور تحریکیوں نے چشمہ امن آپریشن سے اسکا ترجمہ کیا۔۔ 
مقصد بتایا کہ مہاجرین کو شفٹ کرنا ہے، الٹا تین لاکھ مسلمان مزید مہاجر بن گئے، سیف زون قائم کرنا ہے الٹا دس ہزار داعشی مجرم جیلوں سے بھاگ نکلے، امن وسلامتی اور چشمہ امن دیکھیں کیسا پھوٹ رہا ہے،، ایک ویڈیو گھروں کی ہے  دوسری ہسپتال کی ہے،،، یعنی گھر سے لیکر اسپتال تک تڑپ رہے ہیں مسلمان۔۔ پھر بھی مجرم اردگان کو فاتح قرار دے رہے ہیں۔۔
#کیمائی_ہتھیار_اردگان_جنگی_مجرم
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=2441420005971272&id=100003098884948

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

عوام وخواص میں تحریکی جراثیم

  عوام وخواص میں تحریکی جراثیم د/ اجمل منظور المدنی وکیل جامعہ التوحید ،بھیونڈی ممبئی اسلام ایک عالمگیر مذہب ہے جسے دیکر اللہ رب العالمی...