الجمعة، 15 نوفمبر 2019

عراقی مظاہرے سے لیکر لبنانی مظاہرے تک

🌋عراقی مظاہرے سے لیکر لبنانی مظاہرے تک 

✔اس وقت اخوانیوں نے لبنان میں خوب  زور سے مظاہرہ کر رکھا ہے،  ایک بلڈنگ میں پراسرار طریقے سے آگ لگنے کے بعد۔  

✔اور الجزیرہ اسے 24×7 کے حساب سے کوریج دے رہا ہے،، جبکہ عراق میں جب پورے ملک کے اندر ایران بھاگ بھاگ کا نعرہ لگ رہا تھا تو چپی سادھے ہوئے تھا،، آخر کیا پس منظر ہے اس مظاہرے کے پیچھے اور اسے اتنا زیادہ کوریج دینے کا۔۔ ؟!

🌋پہلی چیز لوگوں کا کردوں پر اردگانی بمباری اور اس کے بھیانک اثرات نیز اردگان کی رسوائی سے دھیان ہٹانا ہے۔ 

🌋دوسری بات لبنان میں سنی گرچہ شیعوں کے مقابلے کم ہیں لیکن ملک کی سربراہی انہیں کے ہاتھ میں ہے،، یہی چیز اخوانیوں اور رافضیوں کو ہضم نہیں ہو رہی ہے۔۔ وہاں حزب اللات جیسے خطرناک دہشت گرد تنظیموں کی حکومت لانا چاہتے ہیں اور حسن نصر اللات کو ہائی لائٹ کر رہے ہیں۔۔ 

✔جبکہ عراق میں پہلے سے رافضیوں کی حکومت آچکی ہے وہاں کے بارے میں زیادہ پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔۔  

ایرانی رافضی یمن سے لیکر عراق، پھر شام پھر لبنان ہوتے ہوئے فلسطین تک اپنا تسلط جمانا چاہتا ہے،، اور اسے پورا کرنے میں ہر طرح سے منافق اخوانی ساتھ دے رہے ہیں۔۔

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

عوام وخواص میں تحریکی جراثیم

  عوام وخواص میں تحریکی جراثیم د/ اجمل منظور المدنی وکیل جامعہ التوحید ،بھیونڈی ممبئی اسلام ایک عالمگیر مذہب ہے جسے دیکر اللہ رب العالمی...