الجمعة، 15 نوفمبر 2019

جمال خاشقجی کے ایشو کو عالمگیر بنانے میں تین شخصیات کا اہم رول

جمال خاشقجی کے ایشو کو عالمگیر بنانے میں 
تین شخصیات کا اہم رول 

ان میں  ایک شخصیت جو منظر عام پر اچانک آئی وہ خدیجہ چنگیز کی ہے جو ہے اصل میں امازون کمپنی کی دوست اور قریبی ہے لیکن اس نے جاشقجی کا منگیتر بتا کر مسئلے کو خاشقجی خاندان سے ہائیجیک کرنے کی کوشش کی اور کامیاب رہی،، جب کہ خاشقجی کے خاندان والوں نے ہمیشہ اس سے لاتعلقی اور اس کے بارے میں لاعلمی کا اظہار کیا۔۔ 

دوسری شخصیت جمال شیان اخونجی کی ہے، جو الجزیرہ ٹی وی چینل کا اینکر ہے،، اس کا ایک بھائی عربی جدید ٹی وی چینل کا اینکر ہے جو قطری سپورٹر ہے،، 

تیسری اہم شخصیت جس نے سب سے زیادہ گھناونا کردار ادا کیا وہ توران کشلاکجی ہے،، 
یہی توران کشلاکجی ہے جو ترکی کی سرکاری ایجنسی TRT عربی کا چیئرمین ہے، اردگان کا جاسوس اور  بھگیڑو اخوانیوں کے ساتھ ملکر عربوں کے خلاف فتنہ وفساد پھیلانے کا ذمیدار ہے۔ 
بڑی صراحت سے اعتراف کر رہا ہے کہ خاشقجی کے معاملے کو ہم لوگوں نے اتنا عام کیا کہ یہ صرف سعودی ترکی کا مسئلہ نہ رہ کر سعودی اور پوری دنیا کا مسئلہ بن گیا۔۔ اس میں ہم کامیاب رہے۔  دیکھیں دوسری ویڈیو ۔۔۔ 
سوال یہ ہیکہ یہ خبیث اخوانی کس کامیابی کی بات کر رہا ہے،،، پروپیگنڈہ پھیلاکر اس نے کون سی کامیابی حاصل کرلی۔۔ ؟! 

اخوانی میڈیا ترکی سے توران کشلاکجی کی سربراہی میں کیسے سعودی عرب کے خلاف پروپیگنڈہ کرتی ہے، اس کی ایک جھلک یہاں دیکھ سکتے ہیں:
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=1867692053344073&id=100003098884948

جمال خاشقجی کے معاملے میں اشتعال انگیزی پھیلانے والا توران کشلاکجی کون ہے ؟ تحریر اور ویڈیو دونوں ساتھ میں دیکھیں: 
http://ara.tv/pa76p

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

عوام وخواص میں تحریکی جراثیم

  عوام وخواص میں تحریکی جراثیم د/ اجمل منظور المدنی وکیل جامعہ التوحید ،بھیونڈی ممبئی اسلام ایک عالمگیر مذہب ہے جسے دیکر اللہ رب العالمی...