الجمعة، 15 نوفمبر 2019

اردگانی ترکی ماڈل اسلام

اردگانی ترکی ماڈل اسلام !!

جرمنی کے شہر برلن میں ترک نزاد لبرل مسلمانوں نے ایک چرچ خرید کر مسجد بنایا ہے جس کا نام #مسجد_ابن_رشد_غوئیٹے ہے، اس مسجد کی خطیبہ ایک ترک نزاد خاتون #سیران_اطیش ہے۔۔ 
اس مسجد میں مرد عورتیں ایک ساتھ مل کر محبت سے نماز پڑھتے ہیں،، امامت اور خطبہ باری باری مرد عورت کراتے ہیں، کیونکہ ان کی نظر میں اسلام کے اندر اخوانی جمہوریت کے حساب مرد عورت دونوں کو ہر چیز میں برابر کا حق ہے،،

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

یاسر برہامی سلفی یا اخوانی؟!

 یاسر برہامی سلفی یا اخوانی؟!  مصر کے اندر سلفیت کا پلیٹ فارم اور چہرہ جمعية أنصار السنة المحمدية ہے..  اور اسکی معروف شخصیات ہیں... جیسے کہ...