الخميس، 14 نوفمبر 2019

یہ اردگان طیب نہیں #اردگان_جُھکَّن ہیں

🎪یہ اردگان طیب نہیں #اردگان_جُھکَّن ہیں !!! 

🌋مرمرہ کشتی پر اسرائیلی حملے کے وقت اسرائیل سے تمام تعلقات توڑنے کی دھمکی دی لیکن چند سکوں کے عوض جھک گیا۔ اور رزالت کی انتہا اس وقت ہوگئی جب اس مسلئے پر بعد میں پوچھا گیا تو کہہ دیا کہ یہ کشتی بلا اجازت کے گئی تھی۔

🌋روسی طیارہ گرانے پر روس نے معافی مانگنے اور معاوضہ دینے کی دھمکی دی، پہلے تو میڈیا میں نام کمانے کیلئے ڈینگ ماری پھر جھک گیا۔

🌋امریکی پادری جانسن کی رہائی کا مطالبہ امریکہ نے کیا تو کہا یہ عدالت کا معاملہ ہے ہم کبھی نہیں چھوڑ سکتے لیکن دوسرے ہی دن ٹرمپ کی دھمکی کے سامنے جھک گیا اور پادری کو امریکہ تک پہونچا کر آیا۔ 

🌋ایران پر اقتصادی پابندیوں کے وقت کہا کہ ہم ایران کے ساتھ اقتصادی تعلقات کبھی نہیں توڑیں گے لیکن ٹرمپ کے ایک ہی دھمکی پر جھک گیا اور تیل کی خریداری کا سارا معاملہ عراق سے کرلیا۔ 

🌋ابھی کل کی بات ہے امریکی وفد کے ساتھ بات کرنے سے انکار کردیا لیکن ٹرمپ کے دھمکی آمیز خط کے سامنے جھک گیا اور بیان دیا کہ بات کروں گا۔ 

✔یہ اردگان طیب نہیں اردگان جھکن ہیں !!!
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=2437565766356696&id=100003098884948

اردگانی حماقت پر ٹرمپ کا استہزاء

ٹرمپ نے اردگانی حملے کو دھمکی دیکر رکوانے کے بعد امریکہ میں ایک پبلک کانفرنس میں کہہ رہا ہے کہ میں نے ترکوں کو کچھ وقت کیلئے چھوڑ دیا تھا تاکہ انکی احمقانہ طاقت کا اندازہ کیا جاسکے، کہ جیسے بچوں کو کچھ دیر کیلئے لڑائی کیلئے چھوڑ دیا جاتا ہے پھر بزور قوت انکی لڑائی روک دی جاتی ہے۔۔

خط میں احمق اور شیطان کہا تھا اب یہاں پبلک کانفرنس کر کے سرپھرا لونڈا ثابت کر رہا ہے ۔۔
یہ ہے اردگان کی حیثیت ۔۔۔۔۔
بھکتو تالی لگاؤ،
لیکن اسے نہیں پھیلاؤ گے ھھھ
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=2438713262908613&id=100003098884948

یہ جرات نہیں رزالت وخساست ہے۔ جرات کہتے جب وہ بھی ٹرمپوا کو خط لکھتا دھمکی بھرا اور اسکی بات رد کردیتا۔ 
امریکی وفد سے ملاقات بھی کی اور جنگ بندی بھی کی جبکہ پہلے دونوں کا سختی سے انکار کیا تھا  ھھھھھھھ
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=2438883062891633&id=100003098884948

اردگانی دھمکیوں کی حیثیت!!!!

دو دن پہلے اردگان نے ترک پارلیمنٹ میں کہا تھا کہ ہم کردوں کے خلاف اپنی جنگ جاری رکھیں گے، اور کسی کے کہنے پر نہیں رکیں گے۔ اور نہ ہی ہم دہشت گردوں سے مذاکرات کریں گے۔  ھھھھ

لیکن کل ایک امریکی وفد نے آکر ملاقات کی اور نائب صدر مائک پنس نے اردگان کے سامنے ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ امریکی صدر ٹرمپ کا یہ فیصلہ ہے کہ ترکی کی طرف سے جاری تشدد کو جلد سے جلد بند کیا جائے۔۔ اور مجھے یہ کہتے ہوئے فخر ہے کہ ترکی نے امریکہ کی بات مان لی ہے اور جنگ بندی پر راضی ہوگیا ہے۔۔

https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=2438904236222849&id=100003098884948

https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=2438904236222849&id=100003098884948

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

عوام وخواص میں تحریکی جراثیم

  عوام وخواص میں تحریکی جراثیم د/ اجمل منظور المدنی وکیل جامعہ التوحید ،بھیونڈی ممبئی اسلام ایک عالمگیر مذہب ہے جسے دیکر اللہ رب العالمی...