ٹیونس میں قیس بن سعید کے جیتنے کے بعد اخوانی پھڑپھڑا رہے ہیں، بیت المقدس فتح کرنے کا نعرہ لگا رہے ہیں، جبکہ نشانہ مصر ہے، اسی لئے مصر سے مطالبہ کیا کہ غزہ اور اسرائیل جانے کا راستہ کھولا جائے۔
سیسی جو انکی مکر اور عیاری سے واقف ہے پیغام پہونچا دیا ایک نقشہ دیکر کہ بحر ابیض کا عالمی راستہ اسرائیل اور سیدھے بیت المقدس جانے کیلئے کھلا ہے، تمہیں کوئی روک نہیں سکتا سوائے اسرائیل کے،، بیٹے نعرہ لگانے سے بہتر ہے سیدھا بحری راستے سے اسرائیل پر شب خون مارو اور دوسرے دن بیت المقدس پر قبضہ کرلو۔۔۔
سیسی کا جواب پاکر سارے اخوانی اپنے اپنے بل میں چلے گئے۔۔
دراصل یہ مکار اخوانی اسی طرح کا نعرہ لگا کر مصر کے انتخاب میں بھی جیت حاصل کی تھی۔۔ بلکہ اس وقت تو مرسی اور صفوت حجازی نے کہا تھا کہ ہم بیت المقدس کو اپنا دار الخلافہ بنائیں گے۔ لیکن جیتنے کے بعد مرسی نے اپنا نیا سفیر اسرائیل بھیجا اور میڈیا میں آکر مرسی نے کہا کہ مصری دستور ہمارے پاس پہلے سے موجود ہے پارلیمنٹ ہی ہمارا قانون ساز ہوگا۔۔ ھھ
ایک فلسطینی بن سلمان کی تصویر صاف کرکے اسے چومتے ہوئے۔۔۔
10/ میں سے پورے 9/ پوائنٹ صرف بن سلمان کو دیتا ہے جزیرہ چینل۔۔
کتنا مہربان ہے،،،،،
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق