السبت، 16 نوفمبر 2019

کھلیفہ اور اسکے مریدوں کی اصل دشمنی عربوں سے ہے۔۔

کھلیفہ اور اسکے مریدوں کی اصل دشمنی عربوں سے ہے۔۔ 

یہ دشمنی کا عنصر فارسی مجوسیوں سے در آئی ہے،، جو عربوں کو ہمیشہ حقارت کی نطر سے دیکھتے تھے،، لیکن جب معرکہ ذی قار، اور جنگ قادسیہ میں عربوں نے انہیں دھول چٹائی تو تقیہ کا لباس اوڑھ کر مسلمان ہوگئے اور ہمیشہ اندر سے عربوں کے خلاف ریشہ دوانیاں کرتے رہے،، 
آج پورا عراق سراپا احتجاج بنا ہوا ہے ایرانی ظلم کے خلاف،، حتی کہ عراقی شیعہ بھی خمینی کی تصویر پھاڑ رہے ہیں،، ابھی کل کربلا کے اندر عراقی عرب شیعوں نے ایرانی ظلم پر احتجاج کیا لیکن ایرانی مسلح ملیشیا درجنوں نوجوانوں کو گولی سے بھون دیا کیونکہ وہ فارسی نسل نہیں عرب ہیں گرچہ شیعہ ہیں،،، 
دیکھیں یہ کربلا کا عرب شیعہ ہے کیسے ایران کے ظلم کو بتا رہا ہے:
https://www.facebook.com/profile.php?id=100028011725992

آج کھلیفہ بھی انہیں کے نقش قدم چل رہا ہے،، مسلمانوں کے خلاف دنیا کے کسی خطے میں ہو رہے حادثے سے بول بچن کے ذریعے فائدہ ضرور اٹھاتا ہے چاہے کرے کچھ نہ،، کشمیر ہو، فلسطین ہو، برما ہو، نیوزی لینڈ ہو یا کوئی بھی حادثہ ہو،، 

لیکن جب ایران میں احوازی اور بلوچی مسلمان بلکتے ہیں تو کھلیفہ اپنا کان بند کرلیتا ہے،، عراق کا مسلمان چیختا ہے تو نظریں ہٹا لیتا ہے،، لبنان میں حزب اللہ کے خلاف عوام کھڑی ہوجاتی ہے لیکن کھلیفہ نیند سے بیدار نہیں ہوتا،، شام کا تاریخی شہر حلب رافضیوں کے ظلم وستم سے کھنڈر ہوجاتا ہے لیکن کھلیفہ بشار رجیم کو مزید کی بشارت دیتا ہے،،، اور سنی عربوں کا باقی شمالی حصہ بھی سونپ دیتا ہے،
جبکہ یمن میں رافضی حوثیوں کے حق میں صرف عربوں کی مذمت ہی نہیں کرتا بلکہ اپنے ملک میں اخوانیوں اور رافضیوں کے ذریعے عربوں کے خلاف جلوس بھی نکلواتا ہے،،،

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

فہم سلف کی ضرورت و اہمیت

 فہم سلف کی ضرورت واہمیت  بقلم: د/اجمل منظور المدنی وکیل جامعۃ التوحید، بھیونڈی   *فہم سلف کی ضرورت کیوں ہے؟ سب سے پہلےہمیں یہ یقین کر لینی ...