السبت، 16 نوفمبر 2019

🌐پہلی تصویر واشنگٹن پوسٹ کی ہے جس میں بغدادی کو Religious Scholar کہا گیا ہے،، 

🌐دوسری تصویر الجزیرہ کی ہے جس میں اسے تجوید وقرات کا ماہر کہا گیا ہے،

🌐تیسری تصویر بھی اسی جزیرہ کی ہے جس کے اسٹوڈیو میں بغدادی کی موت کی خبر سن کر ماتم جیسا ماحول لگتا ہے،،

🔮نوٹ: انہیں دونوں میڈیا سرکل سے سعودی عرب کو سب سے زہادہ خبریں گڑھ کر بدنام کیا جاتا ہے، اور دونوں کے مالک یہودی ہیں۔۔

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

فہم سلف کی ضرورت و اہمیت

 فہم سلف کی ضرورت واہمیت  بقلم: د/اجمل منظور المدنی وکیل جامعۃ التوحید، بھیونڈی   *فہم سلف کی ضرورت کیوں ہے؟ سب سے پہلےہمیں یہ یقین کر لینی ...