السبت، 16 نوفمبر 2019

آج 29/ اکتوبر ہے، آج ہی کے دن ترکی سے 1924 میں یہودی ملحد کمال اتاترک نے خلافت کا خاتمہ کرکے الحادی دستور کا اعلان کیا تھا، اور اس منحوس دن کو ترکوں کیلئے فتح، جشن اور عید کا دن قرار دیا تھا۔۔ اس مناسبت سے دو دن سرکاری چھٹی کرکے پورے ملک میں عید منائی جاتی رہی ہے اسلامی شعائر کے خاتمے اور الحاد کی خوشی میں: 
https://yahalaistanbul.com/istanbul-guide/turkey-republic-day-istanbul/

کھلیفہ نے بھی اپنے قائد مجاہد اور غازی اتاترک کو دل کی گہرائیوں سے یاد کیا ہے،، اور عزم کیا ہے کہ اس الحادی جمہوریت کو کسی بھی صورت میں آنچ نہیں آنے دیا جائے گا۔۔ اور جو بھی دہشت گرد کمال اتاترک کی اس جمہوریت کو ترچھی نظر سے دیکھیں گے انہیں مٹا دیا جائے گا،، درع فرات، غصن زیتون اور چشمہ امن سارے آپریشن اسی جمہوریت کی بقا اور دوام کیلئے ہیں۔۔۔ 
https://tr.agency/news-64842

بھکتو خوش رہو اپنے کھلیفہ پر،،،

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

فہم سلف کی ضرورت و اہمیت

 فہم سلف کی ضرورت واہمیت  بقلم: د/اجمل منظور المدنی وکیل جامعۃ التوحید، بھیونڈی   *فہم سلف کی ضرورت کیوں ہے؟ سب سے پہلےہمیں یہ یقین کر لینی ...