الجمعة، 15 نوفمبر 2019

لیبیا کے صدر معمر قذافی کو بے دردی

2011 میں آج ہی کے دن لیبیا کے صدر معمر قذافی کو بے دردی سے اخوانیوں نے مار کر لیبیا جیسے طاقتور ملک کو کمزور ترین ملک بنا دیا۔۔ اور اپنے آقاؤں کے دل کو خوش کردیا۔۔ یعنی فرانس برطانیہ اور امریکہ۔۔ 
امریکی لومڑی کلنٹن جو قذافی کی موت پر خوشی منارہی تھی۔۔۔ اور اپنے خادموں اور ایجنٹوں کی پیٹھ تھپتھپا رہی تھی۔۔ دیکھیں پوری کہانی اس ویڈیو میں:

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

یاسر برہامی سلفی یا اخوانی؟!

 یاسر برہامی سلفی یا اخوانی؟!  مصر کے اندر سلفیت کا پلیٹ فارم اور چہرہ جمعية أنصار السنة المحمدية ہے..  اور اسکی معروف شخصیات ہیں... جیسے کہ...