الجمعة، 15 نوفمبر 2019

ڈیموکریٹک پارٹی کے صدر کمال اوگلو نے کہا: ہم نے کہا تھا کہ عرب ملکوں سے پنگا مت لو،، مشرق وسطی میں مداخلت مت کرو، تمہار ان دیشوں سے کیا لینا دینا، ہمیں ملک شام اور باقی مشرق وسطی کے ممالک کے ساتھ ملکر رہنا چاہیے، یہ بہت ہی غیر معقول ہے کہ ہم مشرق وسطی اور عربوں سے دشمنی کریں، ہم ان سے دشمنی کیوں کریں؟! ہم روس اور امریکہ کے درمیان فٹبال کر کیوں رییں؟! آج ہم محل والی حکومت بن کر رہ گئے ہیں، مذکورہ ملکوں سے ہمیں جو آرڈر ملتا ہے وہی ہم کرتے ہیں  پھر ہمیں ذلیل کیا جاتا ہے، آج ہمیں تاریخ میں سب سے زیادہ ذلیل کیا جاتا ہے، آخر اس کی وجہ کون ہے؟ محل کا معبود ہے،،، آخر ترکی کے راستے شام میں اسلحے کون بھیجتا ہے،؟!


ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

عوام وخواص میں تحریکی جراثیم

  عوام وخواص میں تحریکی جراثیم د/ اجمل منظور المدنی وکیل جامعہ التوحید ،بھیونڈی ممبئی اسلام ایک عالمگیر مذہب ہے جسے دیکر اللہ رب العالمی...