👩🏿💻♨️اور جب کھلیفہ کا پارہ آسمان پر پہونچ گیا!!!
🌋اردگان نے جب خاشقجی کا مسئلہ اٹھایا تو فوکس نیوز کے ٹی وی اینکر نے خاشقجی کے مسئلے پر پوچھ لیا کہ:
آپ ایک صحافی کے بارے میں اتنا بول رہے ہیں اور اسے عالمی ایشو کے بنانے کے چکر میں پریشان ہیں جبکہ دوسری طرف صرف 2016 کے بعد آپ نے 100/ سے زیادہ صحافیوں کو بلا وجہ جیل میں ڈال رکھا ہے، نیز 100/ سے زیادہ لوگوں پر دہشتگردی کا الزام لگا کر گرفتار کر رکھا ہے، 180/ ٹی وی چینلوں اور اخباروں کو حکومت پر نکتہ چینی کرنے کی وجہ سے بند کردیا ہے اور 2/ لاکھ سے زیادہ ویب سائٹوں پر پابندی لگا رکھی ہے۔۔ دنیا کے کسی ملک میں صحافت کے خلاف ایسا نہیں ہوا ہے۔۔
آخر ایسا کیوں؟
اس پر اردگان نے سیدھا جواب دینے کے بجائے غصہ میں آکر صرف اتنا کہا کہ تم ترکی کے قاضی نہیں ہو تم ایک صحافی ہو؟!!!! 😂😂
اردگانیو! لگاؤ تالی، ایک بار خاشقجی پر ماتم کرکے،،
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق