الجمعة، 15 نوفمبر 2019

سعودی عرب میں آنے والے سیاح: نقصانات اور فوائد

🕋سعودی عرب میں آنے والے سیاح: نقصانات اور فوائد

🌋سعودی عرب نے پچھلے مہینے میں اجانب کیلئے سیر وسیاحت کا ویزہ جاری کیا تھا،، جس پر میڈیا کے اندر ایک نئی بحث شروع ہوگئی تھی،، گرچہ ویزے کے اندر بہت سارے شرائط ہیں پھر بھی اجانب کے آنے سے اثر تو پڑے گا ہی، لیکن ساتھ میں اسکے کچھ مثبت نتائج بھی ہیں،، جن میں بہت بڑا فائدہ سعودی عرب میں آنے کے بعد وہاں کے بارے میں جیسا میڈیا کے ذریعے سنتے آرہے تھے اس سے کافی مختلف پاتے ہیں، اور بہت سے وہاں کے ماحول سے ماثر ہوکر اسلام قبول کر رہے ہیں۔ 

✔اسکی ایک جھلک یورپ کے یہ لوگ ہیں جنہوں نے اسلام قبول کیا ان میں امریکہ، فنلینڈ اور جرمنی سے تعلق رکھتے ہیں،، اسلام قبول کرنے کے بعد مکہ مکرمہ گئے عمرہ کرنے،، خانہ کعبہ کو دیکھ کر آنسوؤں پر قابو نہ پاسکے۔۔ 

✔یہ دوسری مثال ان چھوٹے چھوٹے سعودی بچوں کی ہے جو آئے ہوئے اجانب کے سامنے اسلام کی دعوت پیش کر رہے ہیں، اور انہیں ممکن حد تک مطمئن کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔۔ شرک اور توحید کی بات چھوٹے چھوٹے بچے سمجھا رہے ہیں،، سبحان اللہ۔۔ !!!

🕋🕋🕋🕋شرک وبدعات اور مزاروباباؤں سے پاک یہ بلاد توحید ہے۔۔۔ 🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

عوام وخواص میں تحریکی جراثیم

  عوام وخواص میں تحریکی جراثیم د/ اجمل منظور المدنی وکیل جامعہ التوحید ،بھیونڈی ممبئی اسلام ایک عالمگیر مذہب ہے جسے دیکر اللہ رب العالمی...