السبت، 27 أبريل 2019

خاشقجی کیس کو لیکر سعودی ہی ٹارگیٹ کیوں؟ 《6》 🌋

🎪خاشقجی کیس کو لیکر سعودی ہی ٹارگیٹ کیوں؟ 《6》
🌋فلسطینیوں کے قاتل اسرائیل کو لیکر عمان اور قطر کیوں نہیں؟! 
🌋نیتن یاہو اپنی ٹیم کے ساتھ عمان میں

☀️اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو اسرائیلی کھلاڑیوں کو قطر میں چھوڑ کر اپنی ٹیم کے ساتھ خارجی ملک عمان میں پہونچ چکا ہے۔۔ 
عمان دراصل اباضی فرقہ کے قبضے میں ہے جو ایرانی حمایت یافتہ ہے۔۔ یہیں پر سلمان ندوی کے ممدوح شیخ احمد خلیلی رہتے ہیں جو اباضی فرقہ سے تعلق رکھتے ہیں اور عمان کے مفتی عام ہیں۔۔  
http://www.atheer.om/archives/482867/جلالة-السلطان-يستقبل-رئيس-الوزراء-الإ/

☀️نیتن یاہو نے عمانی بادشاہ سلطان قابوس سے مل کر سیکورٹی اقتصادی اور ٹکنالوجی شعبوں کے تعلق سے گفتگو کی ہے۔ اس سفر میں نیتن یاہو کے ساتھ موساد کا ذمیدار یوسی کوہین، ملکی سیکورٹی کا ذمیدار مائیر بن شبات، وزارت خارجہ کا سکریٹری یوفال روتیم، اور پی ایم او کا ذمیدار یواف ہوروویچ اور وزیر اعظم کا عسکری ایڈوائزر افی بلوت بھی تھے۔۔ 

☀️اتنے بڑے پیمانے پر اس سفر کے بارے مین الجزیرہ نے کہا ہے کہ یہ کوئی ڈپلومیٹک تعلقات بنانے کیلئے نہیں ہے۔۔۔ 

☀️ایک عمانی صارف نے اپنے ٹیوٹر اکاونٹ پر لکھا ہے کہ اسرائیل سے تعلقات توڑے رکھنے سے کوئی فائدہ نہیں ہے۔ آخر عربوں نے اسرائیل سے تعلقات توڑ کر کیا حاصل کر لیا؟ مقبوضہ فلسطین کو کتنا حاصل کر لئے؟ اس وقت تمام مسائل کا حل پرامن گفتگو ہی ہے۔۔۔ 
https://twitter.com/ishaqsiabi/status/783385282473230336?s=19

☀️آخر اس خبر کو یہ اخوانی اور تحریکی کیوں نہیں پھیلا رہے ہیں؟ اگر اس طرح کا معاملہ سعودی عرب میں پیش آیا ہوتا تو کیا یہ منافقین امت خاموش بیٹھتے؟ یا خاشقجی کیس کی طرح اسے عالمی مسئلہ بنا کر چھوڑتے؟! 

☀️یہ تحریکی جو سعودی عرب کو یہ طعنہ دیتے آرہے تھے کہ سعودی اسراییل سے اندر اندر تعلقات بنا کر رکھا ہے بلکہ ایک سلمانی تحریکی کا تو یہاں تک کہنا تھا کہ 2018 میں ریاض کے اندر اسرائیلی سفارت خانہ کھل جائے گا۔۔۔ لیکن سارے شواہد یہ بتا رہے ہیں کہ یہ اخوانی اسراییل کے پکا ایجنٹ ہیں۔ اردگانی ترکی ہو ، تمیمی قطر ہو یا خارجی عمان سب اسرائیل سے تعلقات بنا کر رکھے ہوئے ہیں لیکن اپنی برائی چھپانے کیلئے الٹا یہ بین اور ماتم سعودی کے خلاف کرتے ہیں۔۔۔ 

👈کیا اسے سعودی دشمنی اور اخوانی منافقت نہیں کہیں گے؟


هناك تعليق واحد:

  1. ما شاء اللہ
    ترکی، ایران، اور قطر کی تکڑی میں ایک خارجی ملک عمان بھی شامل ہے ۔یہ سارے منافق ممالک ریت کے ذرات ثابت ہوں گے ۔ان شاء اللہ

    ردحذف

فہم سلف کی ضرورت و اہمیت

 فہم سلف کی ضرورت واہمیت  بقلم: د/اجمل منظور المدنی وکیل جامعۃ التوحید، بھیونڈی   *فہم سلف کی ضرورت کیوں ہے؟ سب سے پہلےہمیں یہ یقین کر لینی ...