السبت، 27 أبريل 2019

سعودی اور تحریکی منافقت !!

🌋سعودی اور تحریکی منافقت !!

☀️بلا ثبوت اور دلیل کے مملکت توحید کے بارے میں پروپیگنڈہ کرنے والے رافضیوں کی خبروں پر بھروسہ کرکے سعودی میں نیوڈ پارک کی خبریں دینے والے قطر میں بیٹھے تحریکیوں سے لیکر برصغیری تحریکی اور اخوانی منافقین امت اس وقت کہاں چھپے ہوئے ہیں ؟! 

☀️سعودی عرب کے خلاف چیخنے والے سلمان ندوی، رضی الاسلام ندوی، خان سمیع اللہ، ایاز اصلاحی اور محسن عثمانی وغیرہ اور انکے پوسٹوں پر تالی بجانے والے سارے برصغیری تحریکی کہاں چھپے ہوئے ہیں؟! 

☀️دو دنوں سے اخوانیوں تحریکیوں اور رافضیوں کے گڑھ قطر میں انکے پیران پیر قرضاوی کی ناک کے نیچے دنیا کے سامنے یہ سب ہورہا ہے ۔۔۔ تفصیل قطر کی اس ویب سائٹ میں دیکھیں:
http://www.gymacademydoha.com/index.php

👈مزید تفصیل اس پوسٹ میں دیکھیں:
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=1877762592337019&id=100003098884948


ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

عوام وخواص میں تحریکی جراثیم

  عوام وخواص میں تحریکی جراثیم د/ اجمل منظور المدنی وکیل جامعہ التوحید ،بھیونڈی ممبئی اسلام ایک عالمگیر مذہب ہے جسے دیکر اللہ رب العالمی...