السبت، 27 أبريل 2019

خاشقجی کیس کو لیکر سعودی ہی ٹارگیٹ کیوں؟! 《4》

🌋خاشقجی کیس کو لیکر سعودی ہی ٹارگیٹ کیوں؟! 《4》
🌋فلسطینیوں کے قاتل اسرائیل کو لیکر قطر کیوں نہیں؟ 
🔵اسرائیلی کھلاڑیوں کی ٹیم قطر میں🇮🇱❤🇶🇦

☀️قطر میں کل سے جمناسٹک ایکیڈمی قطر 
Gymnastics Academy Qatar
www.gymacademydoha.com
کی طرف سے عالمی جمناسٹک کھیل چل رہا ہے جس میں بہت سارے ملکوں کے ساتھ اسرائیل کی ٹیم بھی آئی ہے اور اس ٹیم کے ساتھ ایک اسرائیلی فوجی  آرتیم ڈولگایت  Artem Dolgopyat 
بھی آیا ہے تاکہ اسرائیلی قومی ترانہ جزیرہ عرب کے اندر پڑھکر اسرائیلی جھنڈا بھی لہرائے۔
https://www.alhurra.com/amp/فريق-جمباز-قطر-إسرائيل-بطولة/465679.html

☀️اس اسرائیلی ٹیم  کی خبر کو کسی اخوانی اور تحریکی چینل نے مشہور نہیں کیا خاصطور سے الجزیرہ نے اور نہ ہی کل مارے جانے والے اس نوجوان فلسطینی کے بارے میں جسے الخلیل شہر میں اسرائیلی فوج نے گولیوں سے بھون دیا ہے۔۔۔ 
کیونکہ ان سب کا تعلق مملکت سعودی عرب سے نہیں ہے۔۔ 

☀️یہ اخوانی اور تحریکی سعودی کو اسرائیلی ایجنٹ کہنے والے کہاں بل میں گھسے ہوئے ہیں؟ اگر یہ اسرائی ٹیم سعودی میں آجاتی تو کیا یہ آرام سے اپنے اپنے بلوں میں سو رہے ہوتے۔؟! 

☀️رافضیوں کی جھوٹی اور پروپیگنڈہ والی خبروں پر ایمان لا کر سعودی کے بارے میں اندر اندر اسرائیل سے دوستی کرنے کا طعنہ دینے والے اخوانیوں کے گڑھ قطر کے بارے میں اتنے واضح ثبوت کے باوجود انہیں کیا ہوگیا ہے زبان پر تالے لگا لئے ہیں ؟! قرضاوی کی آخری پناہ گاہ قطرائیل کے بارے میں اسے "اسرائیلی ایجنٹ" کب لکھیں گے؟! 

👈اخوانی قطرائیل کی دوستی اسرائیل کے ساتھ۔ اس پر مزید شواہد اس پوسٹ پر بھی دیکھ سکتے ہیں:
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=1863735417073070&id=100003098884948

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

فہم سلف کی ضرورت و اہمیت

 فہم سلف کی ضرورت واہمیت  بقلم: د/اجمل منظور المدنی وکیل جامعۃ التوحید، بھیونڈی   *فہم سلف کی ضرورت کیوں ہے؟ سب سے پہلےہمیں یہ یقین کر لینی ...