السبت، 27 أبريل 2019

صرف خاشقجی ہی مظلوم کیوں؟! 《3》

🎪صرف خاشقجی ہی مظلوم کیوں؟! 《3》

☀️گزشتہ سال سعید کریمیان اور اسکے کویتی دوست محمد متعب شلاحی کو اردگانی ترکی کے قتل گاہ استنبول میں سرعام گولیوں سے بھون دیا گیا لیکن آج تک اس بھیانک اور دردناک قتل پر نہ تو کسی اخوانی نے چیخ وپکار کی نہ ہی کسی تحریکی اور رافضی نے آسمان کو اپنے سر پر اٹھایا۔۔ 
کیونکہ اس بھیانک قتل کا الزام انکے آقا ایران پر ہے۔۔۔ تفصیلی معلومات بطور مثال کے اس خبر میں دیکھ سکتے ہیں: 
http://aletihadpress.com/2017/04/30/من-هو-الكويتي-الذي-قتل-في-عملية-اغتيال-ا/

☀️یہ سعید کریمیان در اصل دہشت گردی پر مبنی خمینی نظام حکومت کے خلاف تھا۔۔۔ یہ یورپ سے لیکر مشرق وسطی تک ایرانی ظلم وستم کے خلاف آواز اٹھانے کیلئے کئی ایک اخبارات اور ٹی وی چینل چلا رہا تھا۔۔۔ اس لئے سپاری دیکر اسے استنبول کے سڑکوں پر سرعام بھون دیا گیا۔۔ اور آزاد صحافت کی دہائی دینے والے تحریکی اور اخوانی آج تک اپنے اپنے بلوں میں گھسے ہوئے ہیں اس حادثے کے خلاف ایک بھی قلم نہیں توڑا گیا اور بیس دنوں سے مسلسل ساری علاقائی اور عالمی خبروں کو چھوڑ کر صرف خاشقجی مسئلے کو لیکر سعودی عرب پر بھونک رہے انکے محبوب ٹی وی چینل الجزیرہ نے اس کے خلاف ایک بھی رپورٹ شائع نہیں کیا۔۔۔ 

👈اسے کہتے ہیں سعودی دشمنی، رافضیت نوازی اور اخوانی دوغلاپنی۔۔۔

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

فہم سلف کی ضرورت و اہمیت

 فہم سلف کی ضرورت واہمیت  بقلم: د/اجمل منظور المدنی وکیل جامعۃ التوحید، بھیونڈی   *فہم سلف کی ضرورت کیوں ہے؟ سب سے پہلےہمیں یہ یقین کر لینی ...