السبت، 27 أبريل 2019

خاشقجی ہی مظلوم کیوں ؟! 《2》

🌋خاشقجی ہی مظلوم کیوں ؟! 《2》

☀️گزشتہ نومبر کے مہینے میں (حركة النضال العربي لتحرير الأحواز) کے صدر احمد مولی کو ہالینڈ میں ان کے گھر کے سامنے قتل کر دیا گیا۔۔ 
یہ مقبوضہ احواز کو ایرانی تسلط سے آزاد کرانے کے پرعزم مجاہد تھے۔۔۔ 

☀️قاتل کا پتہ اب تک نہیں چل پایا ۔۔ مقدمہ اسی وقت درج کر لیا گیا تھا۔۔۔ 

☀️اس خبر کو آپ الجزیرہ کے ویب سائٹ پر بالکل نہیں پاؤ گے۔۔۔ کیونکہ اس قتل شنیع کا تعلق سعودیہ سے نہیں ہے۔۔ بلکہ اس کا الزام ایران پر ہے۔۔ 

👈اس خبر کے تعلق سے تفصیلی معلومات کے لئے درج ذیل ویب سائٹ دیکھیں : 
http://al-ahwaz.com/arabic/news/أغتيال-المناضل-أحمد-مولى-رئيس-حركة-الن/

http://www.ahwazstat.org/ar/news/أبرز-ردود-الأفعال-على-اغتيال-المناضل-

👈ایران میں احواز ایک سنی اکثریتی مظلوم صوبہ ہے۔ سب سے زیادہ ایران میں تیل یہیں نکلتا ہے لیکن یہاں کے لوگوں کو تمام سہولیتوں سے محروم رکھا جاتا ہے۔۔ اور انہیں حکومت ہمیشہ شک کی نگاہ سے دیکھتی ہے۔۔۔ معمولی بات پر اٹھا لیتی ہے اور جیل میں ڈال دیتی ہے۔۔۔ 
ان پر ہو رہے مظالم کو الجزیرہ کبھی نہیں دکھاتا ہے کیونکہ ان کا آقا ایران ناراض ہوجائے گا۔۔۔

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

فہم سلف کی ضرورت و اہمیت

 فہم سلف کی ضرورت واہمیت  بقلم: د/اجمل منظور المدنی وکیل جامعۃ التوحید، بھیونڈی   *فہم سلف کی ضرورت کیوں ہے؟ سب سے پہلےہمیں یہ یقین کر لینی ...