السبت، 27 أبريل 2019

صرف خاشقجی ہی مظلوم کیوں؟ 《1》

🎪صرف خاشقجی ہی مظلوم کیوں؟ 《1》

☀️صدام حسین کے باڈی گارڈ عدنان جیری شمائل 68 کو گزشتہ کل ترکی میں قتل کردیا گیا ۔۔۔  صدام کی پھانسی کے بعد اس نے 2006 میں عراق چھوڑ کر ترکی چلا آیا تھا ۔۔۔ اس سے پہلے بھی اس پر کئی بار حملہ کیا گیا لیکن بچ نکلا۔۔ ایران کے پاسداران شیطانی انقلاب  پر شبہ کئا جا رہا ہے۔ 
https://arabic.rt.com/middle_east/978276-العثور-على-حارس-صدام-حسين-ميتا-بمنزله-في-تركيا/amp/

✔لیکن اس اہم خبر کو نہ الجزیرہ ٹی وی چینل نے ہائی لائٹ کیا نہ ہی بی بی سی والے نے اور نہ ہی کسی دوسرے اخوانی رافضی صہیونی میڈیا نے اسے مشہور کیا کیونکہ اس قتل کا الزام ان کے مامو ایران پر ہے۔۔۔ 

☀️کل ہی مصر کے بعض قبطی راہبوں پر مسجد اقصی کے پاس اسرائیلی فوجیوں نے بڑی زیادتی کی اور زخمی کرکے انہیں جیل میں ڈال دیا۔۔۔ وہ بیت المقدس میں عیسائی مقدسات کی حفاظت کیلئے احتجاج کر رہے تھے۔ 
https://www.alarabiya.net/ar/arab-and-world/2018/10/24/شاهد-اعتداء-إسرائيلي-على-راهب-قبطي-بالقدس.html

✔لیکن اس خبر کو بھی الجزیرہ نے ہائی لائٹ نہیں کیا۔۔ کیونکہ اس کا تعلق ان کے دشمن جانی مصر سے ہے اور پیش آیا ہے اسرائیل میں پھر کیسے ہمت جٹا پائیں گے۔

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

فہم سلف کی ضرورت و اہمیت

 فہم سلف کی ضرورت واہمیت  بقلم: د/اجمل منظور المدنی وکیل جامعۃ التوحید، بھیونڈی   *فہم سلف کی ضرورت کیوں ہے؟ سب سے پہلےہمیں یہ یقین کر لینی ...