السبت، 27 أبريل 2019

تحریکیوں اخوانیوں کے پاس اس وقت کوئی خبر نہیں ہے۔۔۔

🌋تحریکیوں اخوانیوں کے پاس اس وقت کوئی خبر نہیں ہے۔۔۔ 

☀️وہ اس وقت ریاض میں چلنے والی اقتصادی کانفرنس میں عالمی کمپنیوں کی طرف سے آئے ہزاروں نمائندوں کو بغور دیکھ رہے ہیں کہ ان میں کوئی ایرانی یا اسرائیلی کمپنی کا نمائندہ تو نہیں۔۔  
ثابت ہونے پر جلد ہی میڈیا میں سنسنی خیز خبریں دوڑائیں گے ۔۔ کوئی صرف سرخی پر کام چلائے گا کوئی کہانی بھی گڑھے گا۔۔۔

کوئی نیا ٹاپک دینے کے بجائے اردگان خود ملک سلمان کی جھولی میں چلا گیا۔۔۔

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

فہم سلف کی ضرورت و اہمیت

 فہم سلف کی ضرورت واہمیت  بقلم: د/اجمل منظور المدنی وکیل جامعۃ التوحید، بھیونڈی   *فہم سلف کی ضرورت کیوں ہے؟ سب سے پہلےہمیں یہ یقین کر لینی ...