السبت، 20 أكتوبر 2018

تحریکیوں کے دار الخلافہ ترکی میں گدھی کے دودھ کی تجارت🎪

🎪تحریکیوں کے دار الخلافہ ترکی میں گدھی کے دودھ کی تجارت🎪
⁦👩‍❤‍💋‍👩⁩کیا اس سے اقتصادی بحران پر قابو پاسکتے ہیں سید اردگان؟!⁦👩‍❤‍💋‍👩⁩
💥وطن عزیز میں وزیراعظم پکوڑا بیچ کر بے روزگاری ختم کرنے کا مشورہٰ دے رہے ہیں۔ ترکی میں اقتصادی بحران کو ختم کرنے کے لئے تحریکیوں کے رہنما سید اردگان گدھی کے دودھ کا بزنس کرنے کا مشورہ دے رہے ھیں۔ ایک لیٹر گدھی کا دودھ 75/ لیرہ یعنی تقریبا 21/ امریکی ڈالر میں بیچا جا رہا ہے۔ 
https://m.hespress.com/international/361644.html

💥لیکن کیا تحریکی اپنے سید کو یہ بھی بتائیں گے کہ اسلام میں گدھی کا دودھ حرام ہے؟ کسی حلال جانور کے دودھ کی تجارت کا مشورہ دیں تاکہ دین ودنیا دونوں سلامت رہے۔ 
اگر یہی کام قطر کو چھوڑ کر کسی دوسرے خلیجی ملک میں ہو رہا ہوتا تو اب تک کتنی نصیحتیں آ چکی ہوتیں !!!!!!

فیس بک پر بھی دیکھیں 

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

یاسر برہامی سلفی یا اخوانی؟!

 یاسر برہامی سلفی یا اخوانی؟!  مصر کے اندر سلفیت کا پلیٹ فارم اور چہرہ جمعية أنصار السنة المحمدية ہے..  اور اسکی معروف شخصیات ہیں... جیسے کہ...