🎪مملکت توحید پر بھونکنے والے تاجران دین وملت🎪
💥جن مسلم ممالک کے اسرائیل کے ساتھ ڈھکے کھلے گہرے روابط ہیں اور ہر ایک دوسرے سے فائدہ اٹھا رہے ہیں جیسے ترکی، ایران اور قطر۔ ان کے بارے میں یہ تحریکی تقلیدی زبان کھولنا حرام سمجھتے ہیں۔ لیکن توحید پرستوں کے خلاف اپنا بغض وعناد نکالنے میں ماہر یہ تاجران دین وملت روافض کی پھیلائی ہوئی ساری الم گلم افواہوں پر وحی الٰہی کیطرح یقین کر کے خدمت دین سمجھ کر اسے پھیلاتے پھر رہے ہیں۔
بطور نمونہ خالد سیف اللہ خانقاہی رحمانی، سلمان ندوی اور ولی خانقاہی رحمانی کی تقریروں اور تحریروں کو کھنگال لیں پتہ چل جائے گا کہ یہ تاجران دین وملت کس طرح اپنے پھسپھسی تقلیدی فرقے کو بچانے کے چکر میں احمقانہ حرکتیں کرتے نظر آتے ہیں۔
ولی خانقاہی رحمانی خالد سیف اللہ خانقاہی رحمانی سے کم نہیں کچھ زیادہ ہی بڑے تاجر دین وملت نظر آتے ہیں۔ طلاق ثلاثہ حنفیہ، حلالہ منحوسہ اور امارت حنفیہ کی گرتی ساکھ کو سہارا دینے کیلئے سعودی عرب کو بدنام کرنے میں ہی اس خانقاہی صوفی کو عافیت نظر آئی ہے۔ وہ بھی صہیونیوں اور رافضیوں کے پھیلائے ہوئے پروپیگنڈوں کی بنیاد پر۔
شرم ان کو مگر نہیں آتی۔
__________________________________________
ایک غیور ندوی صاحب نے خانقاہی رحمانی کو چیلنج کیا ہے دیکھتے ہیں کیا جواب آتا ہے:
السلام علیکم
مولانا ولی رحمانی صاحب کا ایک بیان دیکھنے کو ملا جس میں وہ کہ رہے ہیں کہ حج کے امور کے انتظامات اسرائیلی کمپنی کو دیا گیا ہے۔
مولانا صاحب میں آپکو ایک بہتر اور پڑھا لکھا انسان سمجھتا تھا جو دلیل کے ساتھ بات کرتے ہیں لیکن افسوس آپ تو امت میں تفرقہ ڈالنے والا بیان دے رہے ہیں وہ بھی ایسے وقت میں جب امت شدید انتشار کا شکار ہے۔
ویسے مولانا صاحب آپکو کئی بار اگنور کیا ہے لیکن پلیز ایسا کچھ نہ کریے کہ آپ کے خلاف کئی شواہد عوام سامنے پیش کیے جائیں۔
ویسے سنا ہے کہ آپ کو کمپنی نام یاد نہیں چلیے نام چھوڑیئے یہ بتائیے کہ آپکے پاس کتنے ثبوت ہیں؟؟؟
اللہ کی قسم اگر آپ نے جھوٹ بولا اور دلیل دینے سے قاصر رہے تو آپ کے معافی مانگنے تک آپ خلاف تحریک چھیڑ دی جائیگی۔
اور اگر آپ سچے ہیں اور ثابت کر رہے ہیں کہ سعودی عرب کا اسرائیل سے تعلقات ہیں تو اپنے پلیٹ فارم سے سعودی عرب کا بائیکاٹ کرنے کی اپیل جاری کریے سعودی عرب ملنے والی تمام امداد کا بائیکاٹ کیجئے اور سعودی عرب چلنے والی يا وہاں سے تعلقات بنانے والی تمام آرگنائزیشن کا بھی بائیکاٹ کریے ہم آپکے ساتھ قدم سے قدم ملا کر چلیں گے۔
امداد بھی لینگے اور الزام بھی تو کوئی عملی قدم اٹھائے نہ مولانا صاحب کاہیں بیان
...............؟؟؟؟؟
آپکا دوست،
ابو عامر، ندوی
__________________________________________
میں کہتا ہوں کہ ان تمام تقلیدی تحریکی امداد خوروں کی حقیقت سامنے آنی چاہیے، کیوں کہ ایک طرف یہ منافقین امت سعودی عرب سے امداد حاصلِ کرتے ہیں اور دوسری طرف جھوٹے الزامات کے ذریعے امت کے مابین نفرت عداوت اور انتشار کا منافقت سے بھرا گیم کھیل رہے ہیں. اللہ ان ظالموں کو ہدایت دے. امت مسلمہ تاریخ کے جس موڑ پر کھڑی ہے اس سے ان جبہ و دستارِ کے حاملین کو کوئی فرق نہیں پڑتا ہے.
فیس بک پر بھی دیکھیں
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق