الأحد، 21 أكتوبر 2018

❎دہشت گردوں کی دولت ضبط❎ 🎗مصری خزانہ مالا مال🎗

❎دہشت گردوں کی دولت ضبط❎
🎗مصری خزانہ مالا مال🎗
🇪🇬🇪🇬🇪🇬🇪🇬🇪🇬🇪🇬🇪🇬🇪🇬🇪🇬🇪🇬🇪🇬🇪🇬🇪🇬🇪🇬🇪🇬🇪🇬
🎪1589 اخوانی دہشت گردوں کی دولت مصری حکومت نے ضبط کیا ہے۔ "لجنة أموال الإرهابيين" نامی کمیٹی نے مذکورہ دہشت گردوں کی صرف دولت غیر منقولہ کا ریکارڈ کیا جس میں 118 کمپنیاں، 33 ٹی وی چینلز، 1133 رفاہی تنظیمیں،  104 پرائیویٹ اسکول اور 69 ہسپتال پائے گئے۔ نقدی دولت اس پر مستزاد تھی۔ اس دولت کا اندازہ 360 ارب مصری جنیہ لگایا جا رہا ہے جس سے مصری خزانے میں جمع کیا جائے گا۔ 
پوری تفصیل ان دونوں رپورٹ میں دیکھ سکتے ہیں:
https://m.elwatannews.com/news/details/3651433

https://www.google.co.in/amp/s/www.nessma.tv/article_amp/مصر-مصادرة-أموال-1589-من-جماعة-الإخوان-منذ-تأسيسها-7844

◀️یہ سب مصری حکومت اپنے ملک ورعایا کی سالمیت کیلئے کر رہی ہے لیکن ترکی اور قطر کی میڈیا سے صرف تمام خبروں کو گڈمڈ کرکے ہی نہیں پیش کیا جا رہا ہے بلکہ ایک طرح سے منظم پروپیگنڈہ کیا جارہا ہے۔  تفصیل اس رپورٹ میں دیکھیں:
http://www.dotmsr.com/News/196/1249277/فيديو-مخطط-قطري-تركي-لتشويه-القضاء-المصري

فیس بک پر بھی دیکھیں

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

فہم سلف کی ضرورت و اہمیت

 فہم سلف کی ضرورت واہمیت  بقلم: د/اجمل منظور المدنی وکیل جامعۃ التوحید، بھیونڈی   *فہم سلف کی ضرورت کیوں ہے؟ سب سے پہلےہمیں یہ یقین کر لینی ...