الأحد، 21 أكتوبر 2018

🎪سید مودودی کا تقلیدیوں پر حملہ🎪

🎪سید مودودی کا تقلیدیوں پر حملہ🎪
❎جب تقلیدیوں سے قیامت کے دن سوال کیا جائے گا کہ انسانوں کی لکھی ہوئی کتابوں کو تم نے کیوں کافی سمجھ لیا تو اس کے جواب میں امید نہیں کہ کسی (تقلیدی) عالم دین کو کنز الدقائق ہدایہ اور فتاوی عالمگیری کے مصنفین کے دامنوں میں پناہ مل پائے گی۔ البتہ جہلا یہ ضرور کہیں گے کہ اے میرے رب انہوں نے ہمیں گمراہ کرکے رکھا ۔ انہیں آج دوگنا عذاب دے۔  
یہ بات کسی دوسرے نے نہیں سید مودودی نے اپنی کتاب حقوق الزوجین میں تقلیدی علماء کے خلاف کہی ہے۔ 
👈اس قدر فکری اختلاف وتصادم کے باوجود آخر سارے تقلیدی اس وقت تحریکی اخوانیوں کا ہرکارہ کیوں بنے ہوئے ہیں؟! فھل من مجیب؟!

فیس بک پر بھی دیکھیں 

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

فہم سلف کی ضرورت و اہمیت

 فہم سلف کی ضرورت واہمیت  بقلم: د/اجمل منظور المدنی وکیل جامعۃ التوحید، بھیونڈی   *فہم سلف کی ضرورت کیوں ہے؟ سب سے پہلےہمیں یہ یقین کر لینی ...