الأحد، 21 أكتوبر 2018

👿جھوٹا سپر مین: اردگان👿

👿جھوٹا سپر مین: اردگان👿 
❎اردگانی بھکت یہ خبر مشہور کر رہے ہیں کہ ایک ترک چرواہا غلطی سے آرمینیائی علاقے میں چلا گیا۔ چونکہ آرمینیہ اور ترکی میں تعلقات نہیں ہیں۔ اسلئے وہاں کی حکومت نے اسے گرفتار کر لیا۔ پھر کیا تھا اسکی بہن نے سوشل میڈیا پر اردگان کو مخاطب کرکے کہا کہ میرے دادا آپ میرے بھائی کو بچا لیں۔ پھر کیا تھا دادا اردگان نے فورا آرمینیا کے وزیر اعظم کے پاس فون کیا اور فوری طور پر اس چرواہے کو رہا کر دیا گیا۔  
https://www.facebook.com/163535427182120/posts/985223665013288/
👈‏یہ اردگانی بھکتوں کا بڑ ہے۔ خبر کی حقیقت نیچے دیکھیں: 
چونکہ یہ جھوٹی خبر سوشل میڈیا پر اردگانی بھکتوں نے پھیلا دی تھی اس لئے آرمینیائی وزارت خارجہ کی طرف سے فورا یہ بیان جاری ہوا کہ یہ رہائی کی خبر جھوٹی ہے۔ ہمارے پاس کسی کا فون نہیں آیا ہے۔ یہ شخص چرواہا نہیں بلکہ مجرم ہے۔ اسے جیل میں ڈال دیا گیا ہے۔ 
https://gagrule.net/armenian-foreign-ministry-denies-erdogan-pashinyan-phone-call/

فیس بک پر بھی دیکھیں 

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

فہم سلف کی ضرورت و اہمیت

 فہم سلف کی ضرورت واہمیت  بقلم: د/اجمل منظور المدنی وکیل جامعۃ التوحید، بھیونڈی   *فہم سلف کی ضرورت کیوں ہے؟ سب سے پہلےہمیں یہ یقین کر لینی ...