الأحد، 21 أكتوبر 2018

🎪کیا صحابہ دشمنی میں تحریکی رافضیوں سے کم ہیں؟!🎪

🎪کیا صحابہ دشمنی میں تحریکی رافضیوں سے کم ہیں؟!🎪
❎ایک شخص نے سید مودودی سے سوال کیا کہ جب سب لوگوں نے یزید کی بیعت کر لی تھی تو حضرت  حسین رضی اللہ عنہ نے بیعت کیوں نہیں کی؟؟ 
مولانا مودودی نے جواب دیا: میرے نزدیک آپ کا سوال ہی درست نہیں ہے۔ سوال اس طرح ہونا چاہیے کہ جب حضرت حسین رضی اللہ عنہ نے یزید کی بیعت نہیں کی تو باقی لوگوں نے کیوں کی؟؟

😈تعجب مودودی کے جواب پر کریں یا اس بات پر کہ تحریکی اس جواب پر بھی محرم کا ڈھول پیٹ رہے ہیں؟؟!! دیکھیں یہ پوسٹ: 
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=2038261536217914&id=100001022629588
❎یہ معلوم رہے کہ صرف دو صحابی(حضرت حسین اور حضرت عبد اللہ بن زبیر) کو چھوڑ کر بقیہ تمام صحابہ کرام نے بیعت کی تھی جن کی تعداد تقریبا پونے دو سو بتائی جاتی ہے جن میں حضرت حسین کے سگے بھائی محمد بن علی اور چچا عبد اللہ بن عباس بھی شامل تھے۔ 

❎سید مودودی کے اسی رافضی جواب کی وجہ سے انہیں شیعوں کے یہاں آیت اللہ کا خطاب ملا تھا۔ اور مشہور رافضی ذاکر، سنی مسلمانوں کا کٹر دشمن، صحابہ کرام پر لعن طعن کرنے والا ناصر عباس سید مودودی کی اسی وجہ سے تعریف کر رہا ہے۔ دیکھیں یہ ویڈیو:
📺🔻🔻

فیس بک پر بھی دیکھیں 

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

فہم سلف کی ضرورت و اہمیت

 فہم سلف کی ضرورت واہمیت  بقلم: د/اجمل منظور المدنی وکیل جامعۃ التوحید، بھیونڈی   *فہم سلف کی ضرورت کیوں ہے؟ سب سے پہلےہمیں یہ یقین کر لینی ...