الأحد، 21 أكتوبر 2018

🎪سعودی دشمنی میں اخوانی رافضی سے کم نہیں🎪

🎪سعودی دشمنی میں اخوانی رافضی سے کم نہیں🎪
🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦
❎اخوانیوں کا ترجمان کمال ہلباوی غدار وطن نمر النمر کی تعریف میں قصیدے پڑھ رہا ہے۔ کہہ رہا ہے کہ وہ بہت بڑے عالم دین اور بہت بڑے امن پسند تھے۔ ان کو میں نے کچھ غلط کہتے ہوتے نہیں سنا۔ 
توحید کا دشمن آگے مزید کہہ رہا ہے: سعودی میں نہ کوئی قانون ہے نہ کوئی شریعت۔ ایک عالم دین (نمر النمر) پر جھوٹے الزامات لگا کر انہیں پھانسی دے دی گئی ہے۔)) اس کی مکمل انٹرویو اس ویڈیو میں دیکھ سکتے ہیں: 
https://www.alahednews.com.lb/119702/9/الهلباوي-الشيخ-النمر-رجل-عالم-ومحب-للسلام-وحكم-إعدامه-باطل/

❎لیکن دیکھیں اس خارجی غدار وطن دہشت گرد رافضی نمر النمر کا حقیقی چہرہ جو اپنے وطن اور اسکے رہنماؤں کے تعلق سے کیا نظریہ رکھتا تھا اور عوام کو کس طرح ملک کے خلاف بغاوت پر ابھار رہا ہے۔ 
اس کی تقریر کے دو جملے: (( مروان وأمثاله آل سعود هل عندهم دين؟ عندهم كرسي فقط.))
((إذا ابتليت الأمة بمثل يزيد وآل سعود وآل خليفة ومثل بقية الطغاة فعلى الأمة والإسلام السلام يعني النهاية. ))
اخوانی اوپر کہہ رہا نمر بڑے امن پسند عالم دین ہیں۔ ان کے ایسے ہی لوگوں کو امن پسند کہتے ہیں!!!!!!!
:📺🔻🔻

فیس بک پر بھی دیکھیں 

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

فہم سلف کی ضرورت و اہمیت

 فہم سلف کی ضرورت واہمیت  بقلم: د/اجمل منظور المدنی وکیل جامعۃ التوحید، بھیونڈی   *فہم سلف کی ضرورت کیوں ہے؟ سب سے پہلےہمیں یہ یقین کر لینی ...