الأحد، 21 أكتوبر 2018

🦂اخوانی رافضی اور یہود نوازی🦂

🦂اخوانی رافضی اور یہود نوازی🦂
❎یہ منافقین امت اور غداران ملک وملت اخوانیوں اور رافضیوں کے سربراہ ہیں جو ایک طرف مصر امارات اور سعودی حکومت پر اسرائیل اور یہودی نوازی کا الزام لگاکر عوام کو بے وقوف بناتے ہیں اور خود دیکھیں کس طرح یہودیوں کو خوش کرنے کیلئے ان کے نئے دینی سال Rosh Hashanah رأس السنة the Head of the Year کے موقع پر مبارکبادی دے رہے ہیں۔ عبرانی تقویم کے اعتبار سے یہودیوں کا یہ 5779 واں سال ہے۔ اس دینی تیوہار کے موقع پر یہودی دو دن خوشی مناتے ہیں۔ 
😈اخوانیوں کا خلیفہ اردگان: 
"وانطلاقاً من هذا أهنئ كل اليهود، وعلى رأسهم يهود تركيا، بمناسبة عيد روش هشنه الذي يعد أحد أهم الأعياد الدينية لليهود وأتمنى لهم السلامة والعافية".
عید روش ہشنہ کی مناسبت سے میں تمام یہودیوں خصوصا ترکی کے یہودیوں کو مبارکبادی پیش کرتا ہوں۔ یہ دن یہودیوں کے اہم تیوہاروں میں سے ایک ہے۔ میں انکے لئے سلامتی اور عافیت کی تمنا کرتا ہوں۔ 
https://www.google.co.in/amp/s/arabic.rt.com/world/968813-أردوغان-يهنئ-اليهود-بعيد-رأس-السنة-الجديدة-العبرية/amp/

http://24.ae/article/461752/أردوغان-يهنئ-اليهود-برأس-السنة-العبرية

😱رافضیوں کا سربراہ ایرانی صدر حسن روحانی کہتا ہے: 
پیام تبریک منتسب به رئیس جمهوری ایران به یهودیان در رسانه‌های خبری جهان به ویژه در اسرائیل و آمریکا انعکاس یافته اما یک خبرگزاری ایران انتساب این پیام به حسن روحانی را نادرست گزارش کرده است.
http://www.bbc.com/persian/iran/2013/09/130905_l03_rouhani_rosh_hashana

😈سنی مسلمانوں کا کٹر دشمن ایرانی وزیر خارجہ رافضی جواد ظریف کہتا ہے: 
As the sun gives way to the moon, I wish all my Jewish compatriots and Jews worldwide a very Happy New Year filled with peace and harmony. Happy Rosh Hashanah. 
سال نو یهودی مبارک.
https://twitter.com/JZarif/status/1038802548835147777?s=19

فیس بک پر بھی دیکھیں

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

فہم سلف کی ضرورت و اہمیت

 فہم سلف کی ضرورت واہمیت  بقلم: د/اجمل منظور المدنی وکیل جامعۃ التوحید، بھیونڈی   *فہم سلف کی ضرورت کیوں ہے؟ سب سے پہلےہمیں یہ یقین کر لینی ...