الأحد، 21 أكتوبر 2018

🦂اخوانی اور امریکہ نوازی🦂

🦂اخوانی اور امریکہ نوازی🦂
❎یہ منافقین امت اور غداران ملک وملت اخوانیوں کے سربراہ ہیں جو ایک طرف مصر اور سعودی حکومت پر امریکہ نوازی کا الزام لگاکر عوام کو بے وقوف بناتے ہیں اور خود اسی امریکہ سے فریاد رسی کرنے اور امریکہ کو مصری حکومت کے خلاف ابھارنے کیلئے #امریکی #کانگریس #ہاوس میں لائن لگائے ہوئے ہیں۔ اللہ ایسے منافقوں کو ضرور ذلیل ورسوا کرے گا۔ 🔻

فیس بک پر بھی دیکھیں 

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

فہم سلف کی ضرورت و اہمیت

 فہم سلف کی ضرورت واہمیت  بقلم: د/اجمل منظور المدنی وکیل جامعۃ التوحید، بھیونڈی   *فہم سلف کی ضرورت کیوں ہے؟ سب سے پہلےہمیں یہ یقین کر لینی ...