الأحد، 21 أكتوبر 2018

🎪السیسی: اخوانیوں کا چہیتا تحریکیوں کا فرعون🎪

🎪السیسی: اخوانیوں کا چہیتا تحریکیوں کا فرعون🎪
💥حسین طنطاوی کو ہٹاکر جب مرسی نے عبد الفتاح السیسی کو فوجی جنرل بنادیا تو اس وقت اخوانی بڑے خوش تھے۔ اور اس اختیار کو وہ توفیق الہی سمجھ رہے تھے۔ حتی کہ ایک اخوانی نے کہا تھا: يبدو أن مرسي أحسن اختيار الرجلين: السيسي وصبحي، فكلاهما له تاريخ وخلفية تبشر بالخير لمصر وثورتها العظيمة. ..... ويستحق عبد الفتاح السيسي تكريما أكبر مما يستحق الطنطاوي. 
ترجمہ:
مرسی نے سیسی اور صبحی کو چن کر بہت اچھا کیا ہے، کیوں کہ دونوں کی اپنی تاریخ اور بیک گراونڈ ہے۔ ان سے مصر اور اسکے عظیم انقلاب کیلئے بہت اچھی خوش خبری ہے۔ ۔۔۔۔ اور عبد الفتاح السیسی طنطاوی سے زیادہ عزت کا مستحق بھی ہے۔ 
👈نوٹ: یہ بات ایک اخوانی محمد المختار نے کہی تھی۔ یہ اس وقت جامعہ حمد بن خلیفہ دوحہ قطر میں پروفیسر ہے۔ آج یہ اخوانی سیسی کا کٹر دشمن بن گیا ہے۔ اس کا ٹیوٹر اکاونٹ دیکھیں:
https://twitter.com/mshinqiti?s=09
اس رپورٹ میں دیکھیں سیسی کو وزیر دفاع بنانے کی کس طرح توجیہات پیش کئے گئے تھے:
https://m.almesryoon.com/Story/913918

فیس بک پر بھی دیکھیں

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

عوام وخواص میں تحریکی جراثیم

  عوام وخواص میں تحریکی جراثیم د/ اجمل منظور المدنی وکیل جامعہ التوحید ،بھیونڈی ممبئی اسلام ایک عالمگیر مذہب ہے جسے دیکر اللہ رب العالمی...