السبت، 20 أكتوبر 2018

حوثیوں کا بارودی سرنگ ۔۔۔۔

یمن کی سرکاری فوج سعودی اتحاد کے ساتھ صعدہ کے علاقے حجہ میں بارودی سرنگوں کی صفائی کرتے ہوئے جنہیں باغی حوثیوں نے آبادی علاقوں میں بچھا رکھا ہے۔ یہ وہی عسکریت پسند انسان دشمن ایرانی حمایت یافتہ رافضی باغی حوثی ہیں جنہیں اخوانی تحریکی اسلام پسند انقلابی نوجوان سے یاد کرتے ہیں اور انکی مسلسل شکست پر ایرانی رافضیوں سے کم رنجیدہ نہیں ہیں۔
اس پر ایک ویڈیو کلپ بھی ملاحظہ فرمائیں:
https://twitter.com/YCHOperations/status/1023967658738372608?s=19

فیس بک پر بھی دیکھیں 

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

یاسر برہامی سلفی یا اخوانی؟!

 یاسر برہامی سلفی یا اخوانی؟!  مصر کے اندر سلفیت کا پلیٹ فارم اور چہرہ جمعية أنصار السنة المحمدية ہے..  اور اسکی معروف شخصیات ہیں... جیسے کہ...