دین کو رسوا کرکے اپنے مسلک کو بچانے کی خاطر تقلیدیوں نے عورتوں کو سڑکوں پر اتار دیا سمجھ میں بات آ رہی ہے۔ لیکن کس دین و مسلک کی خاطر تحریکیوں نے عورتوں کو سڑکوں پر اتارا ھے یہ سمجھ سے بالاتر ہے۔ ہاں نوجوان مردوں اور عورتوں کو سڑکوں پر حکمرانوں کے خلاف احتجاج کروا کے یہ ضرور کیا کہ ایسے تباہ حال ملکوں میں روافض کا تسلط مضبوط ہوتا جا رہا ہے۔ شام کا سنی شہر حمص اس کی مثال سامنے ہے جہاں رافضی شیعوں نے سنی مسجد کو امام باڑے میں تبدیل کر دیا ہے۔ جس سے یہ اندازہ لگانا بالکل مشکل نہ رہا کہ یہ انہیں کے مطیع خدمت گار ہیں۔
فیس بک پر بھی دیکھیں
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق