السبت، 20 أكتوبر 2018

جس ہانڈی میں کھائے اسی میں کرے سوراخ👍

👍جس ہانڈی میں کھائے اسی میں کرے سوراخ👍
تحریکیوں کے روحانی پیشوا یوسف قرضاوی جو قطر میں جلا وطنی کی زندگی کاٹ رہے ہیں۔ جنہوں نے 2011 میں عرب فسادیہ کی سربراہی کی اور الجزیرہ ٹی وی چینل سے عرب حکمرانوں کے خلاف نوجوانوں کو خوب خوب ابھارا جس کے بھیانک نتائج آج تک مشرق وسطی کے مسلمان جھیل رہے ہیں۔ حتی کہ حضرت جس ملک میں جلا وطنی کی زندگی گزار رہے ہیں اس کے بارے میں بھی یہ کہنے سے باز نہ رہے کہ معارضین کو اگر سنبھالا نہ گیا تو ایک دن قطری عوام بھی قطری حکام کو نہیں بخشے گی۔ اخوانی مرشد کے سابق نائب محمد حبیب نے یہ اعتراف کیا ہے کہ 2011 میں حسنی مبارک کی حکومت کو گرانے میں اخوانیوں نے باقاعدہ اسرائیل سے ساز باز کر رکھا تھا۔ 
حضرت قرضاوی کو روحانی پیشوا سمجھنے والے سنیں اس ویڈیو کو جس میں قرضاوی اور اسرائیلی عزمی بشارہ کو عرب فسادیہ کا اہم ہیرو بتایا گیا ہے جنہوں نے الجزیرہ ٹی وی چینل کے واسطے اپنا کردار ادا کیا:

فیس بک پر بھی دیکھیں 

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

یاسر برہامی سلفی یا اخوانی؟!

 یاسر برہامی سلفی یا اخوانی؟!  مصر کے اندر سلفیت کا پلیٹ فارم اور چہرہ جمعية أنصار السنة المحمدية ہے..  اور اسکی معروف شخصیات ہیں... جیسے کہ...