السبت، 20 أكتوبر 2018

💥زلیخائی کا طعنہ دینے والے برادران یوسف💥

💥زلیخائی کا طعنہ دینے والے برادران یوسف💥
((آخر سعودی عرب ہی کی مخالفت کیوں؟!))
مکمل ایک سازش کے ساتھ 2011 سے عالم عرب کا جو حال بنا ہوا ہے اس صورت حال میں سعودی عرب مذمت کی سوا کیا کرسکتا ہے؟ اور کسی نے کیا کیا جو سعودی نے فلسطینیوں کے ساتھ نہیں کیا؟
در اصل رافضیوں اور تحریکیوں کی پوری کوشش ہے کہ سعودی کوئی ایسا قدم اٹھائے جس کی بنیاد پر یورپ اور امریکہ اسکے مخالف بن جائیں اور یمن سے اسے کسی طرح نکلنے پر مجبور ہونا پڑے اور دوبارہ یمن میں حوثی رافضی ایرانی ایجنٹ باغیوں (اسلام پسند انقلابیوں تحریکیوں کے مطابق) کا تسلط قائم ہو جائے۔ پھر ایران کی مدد سے 2016 کا پورا بدلہ سعودی سے چکایا جائے۔ 
یہی ان کا نامراد مقصد پورا ہو نہیں رہا ہے جسکی بنیاد پر سعودی عرب کو یہ مختلف زاویوں سے کوس رہے ہیں اور اسکے خلاف مختلف الزامات اور پروپیگنڈوں کا تومار باندھ کر اپنا جلن اور حسد نکالنے کی کوشش کرتے رہتے ہیں۔
کسی نے لکھا ہے:
Saudi Arabia is  representing approximately 1% of the total Muslim population of the world.
As per my knowledge there is no verse in the Quran and Prophet traditions proves that all the responsibility of Muslim ummah on Saudi Arabia except all the Muslims of the world.
مفہوم: مسلم آبادی میں سعودی ایک فیصد مشکل سے ہے۔ ایسی صورت میں کس بنیاد پر امت مسلمہ کی تباہی کا پورا ذمہ دار دوسروں کو چھوڑ کر صرف سعودی کو ٹھہرایا جا سکتا ہے؟ 
یہ ایران کے خلاف کبھی نہیں بولیں گے جو شام میں بشار مجرم کے ساتھ مل کر سنیوں کا قتل عام کررہا ہے کیونکہ ایرنی حکومت ان کے مرشدین کے بقول پکا اسلامی حکومت ہے۔جبکہ سعودی عرب کی حکومت دور جاہلیت کی حکومت ہے ۔
-ملک شام کے اندر ایرانی روافض جغرافیائی ڈھانچہ بدل رہے ہیں۔ سنی مسلمانوں کو بھگا کر شیعوں کو بسایا جا رہا ہے۔ اس پروجیکٹ پر اربوں روپیہ خرچ کیے جا رہے ہیں۔ دیکھیں اس ویڈیو کلپ کو:
https://www.facebook.com/groups/1035980613200810/permalink/1244840585648144/
 لیکن تحریکی اس پر خاموش ہیں۔ اس کے لیے کوئی احتجاج نہیں ھے۔ 
-شام ہی کے اندر روافض کے ساتھ مل کر سنیوں کے دشمن علوی نصیری  صحابہ کرام کو گالی دے رہے ہیں اللہ ان کا بیڑا غرق کرے۔ اس پر بھی یہ تحریکی خاموش تماشائی بنے رہیں گے۔ کیوں کہ یہ سب سعودی عرب میں نہیں ھو رھا ھے۔ یہ تو ان کے خلیرے پھپھیرے بھائی ہیں۔ دیکھیں یہ لنک:
https://www.facebook.com/groups/1035980613200810/permalink/1244282912370578/
((تحریکیوں کی پریشانی: اسباب و محرکات)) کے عنوان سے تفصیل کے ساتھ دیکھیں یہ پوسٹ:
یہ ایران کے خلاف کبھی نہیں بولیں گے جو شام میں بشار مجرم کے ساتھ مل کر سنیوں کا قتل عام کررہا ہے کیونکہ ایرنی حکومت ان کے مرشدین کے بقول پکا اسلامی حکومت ہے۔جبکہ سعودی عرب کی حکومت دور جاہلیت کی حکومت ہے ۔
تحریکیوں کے بقول اس وقت سب سے زیادہ مسلمانوں کا خیر خواہ اردگان ہیں اور ترکی فوج بھی سعودی سے مضبوط ہے۔ آخر فلسطینیوں کیلئے ترکی نے اب تک کیا کر ڈالا جو سعودی عرب نے نہیں کیا ہے؟! ہاں ترکی نے فلسطینیوں کے دشمن اسرائیل کے ساتھ تمام تعلقات بنا کر رکھے ہیں جو سعودی نے نہیں کیا ہے۔ 
اور یہ اٹل حقیقت ہے کہ جو ہمیشہ دوسروں کے خلاف سازشوں اور تدمیری پلانوں میں اپنی زندگی کاٹتے ہیں وہ اسی حالت میں دنیا سے رخصت ہو جاتے ہیں۔ 1928 سے اخوانیوں کا یہی حال ہے۔ 
اس پوسٹ کا مطالعہ کریں سعودی عرب کے خلاف اخوانیوں کے برے عزائم کا کچھ پتہ چلے گا۔ 
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=1586819574764657&id=100003098884948
اللہ رحم فرمائے اور انہیں عقل سلیم سے نوازے۔

فیس بک پر بھی دیکھیں 

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

یاسر برہامی سلفی یا اخوانی؟!

 یاسر برہامی سلفی یا اخوانی؟!  مصر کے اندر سلفیت کا پلیٹ فارم اور چہرہ جمعية أنصار السنة المحمدية ہے..  اور اسکی معروف شخصیات ہیں... جیسے کہ...